counter easy hit

Azerbaijan

پاکستان آذربائیجان کے مابین قدرتی آفات کے دوران تعاون کا معاہدہ

پاکستان آذربائیجان کے مابین قدرتی آفات کے دوران تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آزربائیجان ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات کی صورت میں ایک دوسرے کی معاونت کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعرات کو وزارت خارجہ میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر دونوں وزرائے خارجہ نے دستخط کئے۔اس موقع پر چیرمین این ڈی ایم اے بھی موجود تھے۔معاہدے کے […]

پاکستانی اور آذر بائیجان سی پیک سمیت توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھیں گے، وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں اتفاق

پاکستانی اور آذر بائیجان سی پیک سمیت توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھیں گے، وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے سمیت زمینی و فضائی روابط بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائیگی۔ اس بات پر اتفاق پاکستان اور آذربائیجان کے مابین جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں کیا گیا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر […]

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مستقبل میں پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کوشامل کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021ء میں پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس شروع ہو گی۔یہ منصوبہ بہت خوش کن ہے […]

پاکستان اور آذربائیجان مقبوضہ جموں وکشمیر سمیت تمام تنازعات پر مشترکہ حمایت جاری رکھیں گے، سیکرٹری خارجہ سطح پر مذاکرات میں اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان مقبوضہ جموں وکشمیر سمیت تمام تنازعات پر مشترکہ حمایت جاری رکھیں گے، سیکرٹری خارجہ سطح پر مذاکرات میں اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور وزارت خارجہ میں آن لائن منعقد ہوا۔ پاکستانی شرکا کی قیادت سیکرٹری خارجہ سہیل محمود جبکہ آذر بائیجان کی طرف سے ڈپٹی وزیرخارجہ رمیز حسنو نے شرکا کی قیادت کی۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مثالی […]

آذربائیجان کے وزیرخارجہ عنقریب پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

آذربائیجان کے وزیرخارجہ عنقریب پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کی دیہی آبادی پر بھاری گولہ باری قابلِ مذمت ہے۔پاکستان اس مشکل وقت میں آذربائیجان کی قیادت و عوام کے ساتھ ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائرموف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔دونوں […]

ترجمان دفتر خارجہ کاآذر بائیجان و آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ کاآذر بائیجان و آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آزربائیجان اورآرمینیا کے درمیان جنگ بندی امن واستحکام کیطرف ایک مثبت قدم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نےآزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان انسانی بنیادوں پر آزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے ۔ 18 اکتوبر […]

جنگ بندی معاہدہ چند گھنٹے، روس کی سرپرستی میں آذربائیجان اور آرمینیا کی طویل بات چیت کے باوجود فوجی کشیدگی جاری

جنگ بندی معاہدہ چند گھنٹے، روس کی سرپرستی میں آذربائیجان اور آرمینیا کی طویل بات چیت کے باوجود فوجی کشیدگی جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی موجودگی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کا معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور […]

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں روسی وزیرخارجہ کی موجودگی میں آرمینیا اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی […]

روس کی کوششوں سے آرمینیا اور آذربائیجان مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے

روس کی کوششوں سے آرمینیا اور آذربائیجان مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کی کوششوں سے مسلم اکثریتی آذربائیجان اور عیسائی اکثریتی ملک آرمینیا دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن کی دعوت پر آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراءخارجہ مذاکرات کے لیے ماسکو […]

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]

اقوام متحدہ نے آذر بائیجان اور آرمینیا سے جنگ بندی کی اپیل کردی

اقوام متحدہ نے آذر بائیجان اور آرمینیا سے جنگ بندی کی اپیل کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گو تریس نے آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان شروع ہونے والی جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آذربائیجان اور آرمینیا […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

پاکستان کی آزربائیجان پر آرمینیا کی فوج کے حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی آزربائیجان پر آرمینیا کی فوج کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان میں سول آبادی کو نشانہ بنانے پرپاکستان کی مذمت اور گہری تشویش کا اظہار کیاگیا۔ دفترخارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 12 جولائی 2020 کو آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتا […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے ازبکستان اورآذربائیجان وزرائے خارجہ کا نیک تمنائوں کا اظہار

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے ازبکستان اورآذربائیجان وزرائے خارجہ کا نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا سے متاثر ہونے پر دوست ممالک کی طرف سے نیک تنمائوں اور ان کی مزاج پرسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف اورآذربائیجان کے وزیرِ خارجہ المر محمد یارروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے کورونا وائرس سے […]

پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان قریبی تعلقات مزید تعاون پرکام جاری، عائشہ فاروقی

پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان قریبی تعلقات مزید تعاون پرکام جاری، عائشہ فاروقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) آذربائیجان کے وزیرخارجہ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمنائوں کے اظہار پر ترجمان دفترخارجہ عائشہ فارقی نے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے دعا اور نیک خواہشات قابل قدر ہیں۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں اور […]

اہم ترین ملک کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مضبوط ترین کاروباری اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی دعوت موصول، سپیکر قومی اسمبلی کیساتھ سفیر کی اہم ترین ملاقات

اہم ترین ملک کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مضبوط ترین کاروباری اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی دعوت موصول، سپیکر قومی اسمبلی کیساتھ سفیر کی اہم ترین ملاقات

قومی اسمبلی کے سپیکر سے سفیر آذربائیجان کی ملاقات ۔۔ اسلا م آباد (رپورٹ:اصغر علی مبارک ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس ملاقات میں دوطر فہ تعلقات پر ے ،خطے کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے افتتاحی روز برطانوی کھلاڑی گیری ہنٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی باکو: آذربائیجان گراں پری میں آج باکو سٹی سرکٹ ٹریک پر ہوگی ۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن پول پوزیشن سے ریس کا آغاز کریں گے۔ کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز مقابلوں کے افتتاحی روز برطانیہ کے گیری ہنٹ نے […]

پاکستان، آذربائیجان میں پیٹرولیم مصنوعات کے معاہدے کا امکان

پاکستان، آذربائیجان میں پیٹرولیم مصنوعات کے معاہدے کا امکان

آذربائیجان نے پاکستان کو خام تیل سمیت ایل این جی اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کا امکان ہے ۔ یہ بات آذربائیجان کی سرکاری خبر ایجنسی نے وزارت پیٹرولیم اور قدرتی ذخائر کے ایک عہدیدارکےحوالے سے بتائی۔ عہدیدارکے مطابق آذربائیجان نےپاکستان کوخام […]

آذر بائی جان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

آذر بائی جان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

. آذربائیجان کی قیادت نے وزیر اعظم نواز شریف کو یقین دلایا ہے کہ کشمیر کے تنازعے پر دنیا کے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کرے گا ۔ وزیر اعظم نواز شریف آج آذربائیجان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔ […]

صدر ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

صدر ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے […]