counter easy hit

بادشاہ تو بادشاہ ہوتا ہے

بادشاہ تو بادشاہ ہوتا ہے

پہلے ہم خبریں پڑھتے تھے اب ہم خبریں دیکھتے ہیں۔ پڑھی ہوئی خبر پھر بھی کچھ سچی ہوا کرتی تھی مگر یہ دیکھی جانے والی خبریں تو جیسے کوئی اشرفیوں یا ڈالروں سے گھڑ کر بناتا ہے۔ کسی خبر پر بھی سچے ہونے کا شبہ نہیں ہوتا۔ بعض اوقات تو صورت یہاں تک پہنچ جاتی […]

پرنور پرکیف اور پرمسرت ساعتیں

پرنور پرکیف اور پرمسرت ساعتیں

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والا معزز مہمان، بے پایاں رحمت کا سائبان اور انسان کی بخشش و مغفرت کا ایسا حیرت انگیز اور قدرتی سامان ہے کہ اگر اشرف المخلوقات اس حقیقت سے آشنا ہو جائے اور اس کی باطنی آنکھ وہ معجزاتی مناظر دیکھنے لگ جائے جو فرشتوں کی آمد […]

انڈونیشیا میں پاکستانی قیدی ذوالفقار علی انتقال کرگئے

انڈونیشیا میں پاکستانی قیدی ذوالفقار علی انتقال کرگئے

جکارتہ: انڈونیشیا میں کینسر کے مرض میں مبتلا پاکستانی قیدی ذوالفقار علی جنہیں سزائے موت سنائی گئی تھی آج (جمعرت کو) انتقال کرگئے۔ ذوالفقار علی کو حالت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، انسانی حقوق کے حوالے سے سرگرم غیر سرکاری تنظیم جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے […]

سعودی عرب: عمرہ ویزے کی مدت سے زائد قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ، چھ ماہ قید

سعودی عرب: عمرہ ویزے کی مدت سے زائد قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ، چھ ماہ قید

ریاض ; سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس کے مطابق عمرے کے لئے دنیا بھر سے آںے والے زائرین کو ویزے کی میعاد سے زائد دیر قیام کی صورت میں ڈی پورٹ ہونے سے قبل 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ اور چھ ماہ قید تک سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سعودی محکمے […]

حرمین ٹرین: ہفتے کے اختتام پر مفت سفر کی سہولت

حرمین ٹرین: ہفتے کے اختتام پر مفت سفر کی سہولت

لاہور:  سعودی شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو آئندہ جمعے کے روز کا شدت کے ساتھ انتظار ہے۔ اس لیے کہ یکم جون سے ہر ہفتے کے اختتام پر حرمین ٹرین میں مفت سفر کا انتظام کیا جائے گا۔ اس کا مقصد سفر کے خواہش مند شہریوں کو اس تجربے سے لطف اندوز ہونے کا […]

سپریم کورٹ: ایک ماہ میں ہونیوالے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط

سپریم کورٹ: ایک ماہ میں ہونیوالے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور:  چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی ٹرانسفر، پوسٹنگ کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ کا جائزہ لے کر ان […]

بلوچستان: سرکاری کالجز کے پروفیسرز کا کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا

بلوچستان: سرکاری کالجز کے پروفیسرز کا کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا

کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری کالجز کے پروفیسرز کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھ گئے، دھرنا مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان کے سرکاری کالجز کے پروفیسرز کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھ گئے۔ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف بدھ […]

‘پی ٹی آئی غیر سنجیدہ جماعت، نگران وزیراعلیٰ پر دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی’

‘پی ٹی آئی غیر سنجیدہ جماعت، نگران وزیراعلیٰ پر دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی’

اسلام آباد:  رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ مشاورتی عمل کا حصہ نہیں بنا جا سکتا، ناصر کھوسہ کی معذرت پر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام دے کر […]

الیکشن کمیشن: غیر ملکی مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن: غیر ملکی مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے 14 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے بغیر انتخابی عمل کے مشاہدے کی اجازت نہیں ہوگی،اجازت نامے کو نمایاں طور پر آویزاں کرنا ہوگا، پاکستان کی سالمیت کے احترام کے ساتھ […]

بھارت میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا

بھارت میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست اترپریش کے شہر آگرہ میں لڑکی اپنے والد کے ہمراہ بینک میں داخل ہورہی تھی کہ بندر لڑکی کے ہاتھ سے روپوں کا تھیلا لے کر بھاگ گیا۔ لڑکی کے والد نے بتایا کہ وہ […]

سنجو کا ٹریلر یوٹیوب پرچھاگیا

سنجو کا ٹریلر یوٹیوب پرچھاگیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی زندگی پر نئی فلم بننے جارہی ہے جس میں اداکار رنبیر کپور سنجو بابا کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کا دلچسپ ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جسے شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اور اسے […]

ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز چیریٹی میچ آج لارڈزمیں ہوگا

ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز چیریٹی میچ آج لارڈزمیں ہوگا

ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چیریٹی ٹی ٹونٹی میچ آج لندن میں کھیلا جائے گا، ورلڈ الیون کی کپتانی شاہد آفریدی کریں گے ۔ لارڈز میں ہونے والے میچ کےلئے تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں ،یہ میچ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا آخری انٹرنیشنل میچ بھی ہوگا۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ […]

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس سامنے آگیا، عدالت نے انیس سالہ لڑکی کے والدین کو مجرم قرار دے دیا، لڑکی کے والدین جبری شادی کے لیے لڑکی کو بنگلہ دیش بھجوانا چاہتے تھے۔ لیڈز کراؤن کورٹ میں انیس سالہ لڑکی نے بیان دیا تھا کہ اس کے والدین اس کے کزن سے […]

سعودی عرب میں فوجی مرکز پر حملہ

سعودی عرب میں فوجی مرکز پر حملہ

سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع فوجی مرکز پر دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ کئی سیکیورٹی فورسز کے اہل کار واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا گیا، […]

حکومت کا آخری دن ہے تو میں کیا کروں

حکومت کا آخری دن ہے تو میں کیا کروں

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو آج ہی وفاقی کابینہ کا اجلاس بلا کر سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب […]

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ چند روز قیام کریں گے۔ لبنانی وزیراعظم کا حالیہ دورہ فرانسیسی صدر کی جانب سے چند روز قبل دیے گئے بیان کو غلط ثابت کرنے کے لیے کافی ہے جس میں امانوئل میکروں نے کہا تھا کہ سعد حریری سعودی عرب میں یرغمال تھے۔ […]

روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے

روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف اپنے شمالی کوریائی ہم منصب سے ملاقات کیلئے پیانگ یانگ پہنچ گئے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پربات کئے جانے کا امکان ہے۔ روسی وزیر خارجہ اپنے شمالی کوریائی ہم منصب کی دعوت پر شمالی کوریا پہنچے ہیں، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے […]

بھارتی فورسز کی بربریت، کپواڑہ میں مزید 2کشمیری شہید

بھارتی فورسز کی بربریت، کپواڑہ میں مزید 2کشمیری شہید

قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت جاری ہے جس نے ضلع کپواڑہ میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کپواڑہ کے علاقے قاضی آباد میں قابض بھارتی فورسز نے کارروائی کی اور دوکشمیریوں کو شہید کردیا، علاقے میں بھارتی فورسز کا محاصرہ جاری ہے۔ دوسری جانب بھارتی فورسز […]

ناصر سعید کھوسہ کے خلاف نیب میں کون کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں؟

ناصر سعید کھوسہ کے خلاف نیب میں کون کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں؟

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد ناصر سعید کھوسہ پر نیب کی جانب سے بطور ڈپٹی کمشنر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناصر کھوسہ رائیونڈ روڈ سے جاتی امرا سڑک کیس میں ملوث تھے اور 2 ہفتے قبل نیب نے انہیں طلب کرکے رائیونڈ روڈ کے حوالے […]

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں صدر ویدودو کے ساتھ مل کر پتنگ بازی کی اور پیچا بھی لڑایا۔ تین ملکوں کے پانچ روزہ دورے کے پہلے دن انڈونیشیا پہنچے پر نریندر مودی کا صدر جوکو ودودو نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان کابینی سطح پر بات چیت […]

عمران خان کی بڑی غلطی

عمران خان کی بڑی غلطی

لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلی کے لیے ناصر کھوسہ کا نام دے کر شریف خاندان کے اوپر سے دھاندلی کے الزامات دھو دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ تحریک اںصاف نے نگراں و زیر اعلی کے نام […]

ناصر کھوسہ نے نگراں وزیراعلیٰ بننے سے معذرت کر لی

ناصر کھوسہ نے نگراں وزیراعلیٰ بننے سے معذرت کر لی

پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کیے گئے سابق چیف سیکریٹری ناصر محمود کھوسہ نے عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ان کا کہنا ہے کہ میری نامزدگی واپس لے کر مجھے میڈیا میں متنازع بنا دیا گیا،اس لیے نگراں وزیراعلیٰ کا عہدہ نہ سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ناصرکھوسہ کا مزید کہنا ہے […]

بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا وہ سازش نہیں، خورشید شاہ

بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا وہ سازش نہیں، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا اسے سازش نہیں کہوں گا مگر انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرنے کےبعد واپس لینا ممکن نہیں، نام کا اعلان ہوچکا ہے، اب ڈیڈ لاک نہیں […]

تحریک انصاف میں (ن) لیگی قیادت کے لیے جاسوسی کون کررہا ہے؟

تحریک انصاف میں (ن) لیگی قیادت کے لیے جاسوسی کون کررہا ہے؟

لاہور: ناصر کھوسہ کی نامزدگی کے وقت تحریک انصاف نے مختلف حلقوں میں یہ رائے چل رہی تھی کہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پنجاب کے پہلے چیف سیکرٹری تھے جو 57 کمپنیاں پنجاب کے اندر بنائی گئیں وہ پرائیویٹ تھیں۔ جن کے ساتھ حکومت پنجاب کا اشتراک تھا، ان […]