برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس سامنے آگیا، عدالت نے انیس سالہ لڑکی کے والدین کو مجرم قرار دے دیا، لڑکی کے والدین جبری شادی کے لیے لڑکی کو بنگلہ دیش بھجوانا چاہتے تھے۔

عدالت نے والدین کو مجرم قرار دیا، سزا 18 جون کو سنائی جائے گی۔
پچھلے ہفتے برمنگھم میں بھی بیٹی کی پاکستان میں جبری شادی کروانے کے جرم میں ایک خاتون کو ساڑھے چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔








