counter easy hit

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کی طرف سے تمام اہل ایمان کو رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کی مبارکباد

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کی طرف سے تمام اہل ایمان کو رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کی مبارکباد

پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سماجی ورکر افضل لنگاہ نے ماہ مبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے دیار غیر میں بسنے والے اپنے تمام دوست احباب اور پاکستانی بھائیوں کیلئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان کریم ہمارے لئے اللہ کی خاص رحمت ہے ۔ جس میں اسلامی طرز زندگی کی تمام تر رعنائیوں […]

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ رتمام اہل اسلام کو مبارک ہو، ہم خوشنصیب ہیں جنہیں ایک مرتبہ پھر رحمتوں والا مہینہ نصیب ہوا، جاوید بٹ

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ رتمام اہل اسلام کو مبارک ہو، ہم خوشنصیب ہیں جنہیں ایک مرتبہ پھر رحمتوں والا مہینہ نصیب ہوا، جاوید بٹ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں یس اردو پر پیغام ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اہل ایمان کو بابرکت مہینے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اس ماہ مقدس کے صدقے مشکلات کے بھنور سے […]

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ ہوں گے اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے کل ترکی روانہ ہوں گے جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کے واقعات […]

بھارت کا اٹھارہ سال بعد رمضان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان محض ڈھونگ اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، چوہدری محمد نعیم کشمیر فورم فرانس

بھارت کا اٹھارہ سال بعد رمضان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان محض ڈھونگ اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، چوہدری محمد نعیم کشمیر فورم فرانس

پیرس(یس اردو نیوز) آل پارٹیز کشمیر فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ  رمضان المبارک میں کشمیری وفلسطینی بھائیوں پر ظلم وتشدد ہمیشہ سے جاری ہے۔ حرمت والے مہینوں میں شقی القلب دشمن مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں پر وار کرتے ہیں۔ مظلوم کشمیریوں کا لہو ضرور رنگ لائے گا۔ بھارت […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے […]

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ”وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے […]

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے زیرِ انتظام متنازع ریاست جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے دوران میں 18 سال کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی کارروائیاں نہیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے اس سے پہلے سنہ 2000ء […]

صاف پانی کمپنی سکینڈل: عمران علی کیخلاف مزید ثبوت سامنے آ گئے

صاف پانی کمپنی سکینڈل: عمران علی کیخلاف مزید ثبوت سامنے آ گئے

لاہور:  صاف پانی کمپنی سکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کے داماد عمران علی کی کمپنی کو نوازنے کے لئے مسابقتی ریٹس نظر انداز کئے گئے۔ صاف پانی کمپنی سکینڈل میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کے داماد عمران علی کیخلاف مزید ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔ عمران علی کی کمپنی کو نوازنے کیلئے مسابقتی […]

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

ریاض:سعودی فٹ بال فیڈریشن نے معروف ریفری فہد المرداسی پر رشوت لینے کے جرم میں تاحیات پابندی عائد کرتے ہوئے فیفا کو روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 کے ریفریز پول سے ان کا نام خارج کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد المرداسی نے ایک روز قبل ہی اعتراف کیا […]

نگراں وزیراعظم پر غور کیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان کل ملاقات

نگراں وزیراعظم پر غور کیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان کل ملاقات

اسلام آباد: گراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ جمعے کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کے […]

شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار

شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار

لاہور: اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں۔پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ ایکشن میں نظر نہیں آئے تھے۔ اپنی انجری کے حوالے سے […]

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔ مگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ ایسا اکثر نہیں […]

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

اسلام آباد:  تحریکِ انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این ایز نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مزید دو موجودہ اور ایک سابقہ ایم این اے تحریکِ انصاف […]

ٹانگوں سے محروم کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

ٹانگوں سے محروم کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی،69سالہ زیابوئے یو نامی کوہ پیما1975 میں ایورسٹ کی چوٹی سرکرتے ہو ئے اپنی دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے۔ زیابوئے یو دوسرے معذور کوہ پیما ہیں جس نے مائونٹ ایورسٹ سر کی ہے جبکہ نیپال سے ایورسٹ سر کرنے والے پہلے معذور […]

راولپنڈی کے بھابرہ بازار میں یادگار ماضی کے ساتھ گپ شپ

راولپنڈی کے بھابرہ بازار میں یادگار ماضی کے ساتھ گپ شپ

دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں واقع بنی چوک کی گلیوں میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ وہ علاقہ جو کبھی اپنے شاندار حویلیوں اور دلفریب فنِ تعمیر کے حوالے سے پہچانا جاتا تھا وہ آج ٹریفک کی بد انتظامی اور غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے ماند پڑ گیا ہے۔ آلودہ گلیاں اور بے […]

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین کے شہرمیں دریا کے پُل ہر قائم کردہ بلندترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور درائےکے پُل پر بنا یا گیا ہے ۔1ہزار7سو71فٹ لمبے پُل پربنایا جانیوالا یہ فیرس وہیل4ہزار6سو ٹن اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس […]

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلوں اور جارحانہ بیانات دینے کے انداز کو تنفید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایک دوست سے زیادہ دشمن لگتے ہیں۔ انہوں نے بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ڈونلڈ […]

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ کا کمال

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ کا کمال

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ نامی مشین کا کمال یہ ہے کہ اس کی مدد سے رمضان المبارک کا چاند دیکھا جاتا ہے۔ چاند کی جھلک دیکھنے کے بعد بیس کروڑ عوام کو اعلان کر کے آگاہ کیا جاتا ہے کہ مبارک ہو مسلمانوں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ سننے کے بعد تمام […]

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟

جوں جوں عام انتخابات اور شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں جاری کیسز کے فیصلے کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے پاکستانی سیاست ایک دلچسپ رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے، اس کے بعد اور موجودہ حالات میں آج زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ کیس […]

چھوڑ امریکا کے لئے رقصِ بدن کے خم و پیچ

چھوڑ امریکا کے لئے رقصِ بدن کے خم و پیچ

پاکستان کے لئے اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ہو سکتی کہ 14 مئی کو عین اس روز جب فلسطین پر اسرائیل کے تسلط کے ستر سال مکمل ہوئے تھے، امریکی سفارت خانہ، یروشلم منتقل ہورہا تھا اور محصور غزہ میں اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا رہی تھی، […]

‘ایک صاحب نے نواز شریف کو متنازعہ صحافی سے ملایا جس سے تباہی ہوئی’

‘ایک صاحب نے نواز شریف کو متنازعہ صحافی سے ملایا جس سے تباہی ہوئی’

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا شہباز شریف کی صدارت میں تہلکہ خیز اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق، شہباز شریف نے کہا ایک صاحب نے نواز شریف کو متنازع صحافی سے ملایا جس سے تباہی ہوئی، وہ انکا سب سے بڑا دشمن ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا اگر محاذ […]

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ ہیجان انگیز ثابت ہوا۔ ملک میں سرگرم ہر سیاسی جماعت نے پانامہ کا راز کھلتے ہی سیاسی فضا کو مکدر کرنے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ شکوہ جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوا تو کہیں ڈھکے چھپے اور کہیں صاف لفظوں میں ملکی اداروں کو خوب لتاڑا گیا۔ یہاں تلک […]

نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا

نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا

صبح اٹھتے ہی رؤف احمد نے بالوں کو خضاب لگا کر کچھ دیر سکھانے کیلئے چھوڑا اور ساتھ محمد رفیع کا گانا گنگنانا شروع کردیا۔ نہانے کے بعد اچھی خوشبو لگا کر اور سفید شلوار قمیض زیب تن کرکے سامان سے بھرا بیگ اٹھایا۔ کمرے سے نکل کر باہر سڑک پر آگیا۔ آنکھوں میں ایک […]