counter easy hit

Indonesia

اسلام آباد، سعودی عرب اورانڈونیشیا کے سفرا کی ملاقات، سفارتخانوں کے درماین تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، سعودی عرب اورانڈونیشیا کے سفرا کی ملاقات، سفارتخانوں کے درماین تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم توگیوئی نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے خصوصی ملاقات کی۔ سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ دونوں سفراء کی ملاقات کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا اور […]

شاہ سلمان اور ولی عہد کی طرف سے انڈونیشی صدر کے نام پیغام

شاہ سلمان اور ولی عہد کی طرف سے انڈونیشی صدر کے نام پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث شدید جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشی صدر کے نام الگ […]

دنیا کے سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک نے کورونا کے باعث رواں برس حج منسوخ کر دیا

دنیا کے سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک نے کورونا کے باعث رواں برس حج منسوخ کر دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے فیصلہ کرلیا اور اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔ انڈونیشیا دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک ہے اور اس کے کم از کم 2 لاکھ 31 ہزار شہری حج کے لیے رجسٹرڈ […]

انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی

انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی ہے جس سے تجارت میں توازن قائم ہوگا اور پاکستان کو درآمدات کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں مشیر تجارت کا […]

سعودی عرب کے بعد انڈونیشیا بھی پاکستان کے ساتھ معاشی روابط قائم کرنے کا خواہاں

سعودی عرب کے بعد انڈونیشیا بھی پاکستان کے ساتھ معاشی روابط قائم کرنے کا خواہاں

حیدرآباد: سعودی عرب کے بعد انڈونیشیا بھی پاکستان کے ساتھ معاشی روابط قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ اس حوالے سے اہم فیصلہ کر لی گیا۔قونصل جنرل انڈونیشیا ٹوٹوک پریانامٹو کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا۔ ہم تاجر برادری کو مزید […]

بریکنگ نیوز: انڈونیشیا میں سونامی کے بعد خطرناک آتش فشاں بھی پھٹ پڑا

بریکنگ نیوز: انڈونیشیا میں سونامی کے بعد خطرناک آتش فشاں بھی پھٹ پڑا

جکارتہ(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا آج کل سخت آزامئش کی گھڑی سے گزر رہا ہے ،، انڈونیشیا میں گزشتہ ہفتے سونامی کو جنم دینے والے آتش فشاں انک کراکاٹوا کا بڑا حصہ منہدم ہوگیا ہے جس کے بعد حکام نے نزدیکی جزائر کے لوگوں کو ساحل سے کم از کم ایک کلومیٹر دور رہنے کی ہدایت کی […]

انڈونیشیا میں کنسرٹ کے دوران طوفانی لہروں نے شرکا کو دبوچ لیااور پھر کیا ہوا؟

انڈونیشیا میں کنسرٹ کے دوران طوفانی لہروں نے شرکا کو دبوچ لیااور پھر کیا ہوا؟

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے علاقے آبنائے سندامیں آتش فشاں پھٹنے سے آنیوالے سونامی میں اب تک 220سے زائد افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے اور ایسے میں ایک کنسرٹ کی ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ کنسرٹ کے دوران ہی اچانک سٹیج الٹ گیا اور پھر ہرطرف اس کنسرٹ کےشرکا اور […]

انڈونیشیا میں سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

انڈونیشیا میں سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے ساحلی شہر پالو میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے اور سونامی نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 350 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی تھی، جس […]

انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

جکارتا: انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے جس میں دو ماہ کے گیلانگ اندیکا کے ساتھ دوسرے جڑواں […]

انڈونیشیا: انوکھا بدلہ، مشتعل ہجوم نے 300 مگرمچھ مار ڈالے

انڈونیشیا: انوکھا بدلہ، مشتعل ہجوم نے 300 مگرمچھ مار ڈالے

لاہور: انڈونیشیا میں مگرمچھ کے حملے میں ایک شخص کی ہلاکت پر گاوں والے آپے سے باہر ہوگئے، انہوں نے بدلہ لینے کیلئے گاوں والوں نے 300 مگر مچھ مار دیے۔ “کومپاس” اخبار کی خبر کے مطابق مغربی پاپوا صوبے کے علاقے سورونگ میں ایک 48 سالہ شخص فارم میں اپنے جانوروں کے لیے گھاس […]

انڈونیشیا: ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے’کار فری ڈے ‘منایاگیا

انڈونیشیا: ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے’کار فری ڈے ‘منایاگیا

ایک دن گاڑیوں کے بغیر۔۔۔سوچیں کیسا لگے گا؟ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں گذشتہ روز ’کار فری ڈے‘منایا گیا جس کے تحت عام عوام نے اپنے ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے پیدل سفر کیا۔جکارتا کی مرکزی شاہراہ سے شروع ہونیوالے اس سالانہ ایونٹ میں کار اینڈ موٹر سائیکل فری ڈے کا مقصدماحولیاتی […]

انڈونیشیا میں پاکستانی قیدی ذوالفقار علی انتقال کرگئے

انڈونیشیا میں پاکستانی قیدی ذوالفقار علی انتقال کرگئے

جکارتہ: انڈونیشیا میں کینسر کے مرض میں مبتلا پاکستانی قیدی ذوالفقار علی جنہیں سزائے موت سنائی گئی تھی آج (جمعرت کو) انتقال کرگئے۔ ذوالفقار علی کو حالت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، انسانی حقوق کے حوالے سے سرگرم غیر سرکاری تنظیم جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے […]

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں صدر ویدودو کے ساتھ مل کر پتنگ بازی کی اور پیچا بھی لڑایا۔ تین ملکوں کے پانچ روزہ دورے کے پہلے دن انڈونیشیا پہنچے پر نریندر مودی کا صدر جوکو ودودو نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان کابینی سطح پر بات چیت […]

رمضان ایک تحفہ ہے جس کا صحیح استعمال ہماری ذمہ داری ہے

رمضان ایک تحفہ ہے جس کا صحیح استعمال ہماری ذمہ داری ہے

ماہِ رمضان کی صورت میں ہمیں ہر سال بھیجا جانے والا یہ انعام اپنے دلوں اور جسموں کو پاک کرنے کا ایک خصوصی موقع ہے۔ ہمیں اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے اور رب کا شکر ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ویسے تو ہماری پوری زندگی اس مقصد کے لیے ہونی چاہیے، مگر اللہ […]

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر حملے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی بچوں سمیت ایک خاندان کے پانچ افراد نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ کردیا۔ واضح رہے کہ 13 مئی کو ایک ہی خاندان کے افراد نے سانتا ماریہ کیتھولک چرچ، انڈونیشین کرسچن چرچ اور […]

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

سورابایا: نڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش حملہ آوروں نے انڈونیشیا کے […]

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تمام دھماکے مختصر وقفے کے بعد ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی ذمہ […]

پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے میں دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے تعاون کی روح پھونکنا چاہوں گا، جوکوویدوویدو

پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے میں دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے تعاون کی روح پھونکنا چاہوں گا، جوکوویدوویدو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدرجمہوریہ انڈونیشیا عزت مآب جو کو ویدودوکا  پارلیمنٹ پاکستان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔  ۱۹۶۳ء میں انڈونیشیا کے پہلے صدر، سوئیکارنو نے اس معزز پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔  اس موقع پر، صدر سوئیکارنو نے استعماریت کے خلاف نبرد آزما […]

انڈونیشیا میں مکینک نے انوکھی گاڑی تیار کرلی

انڈونیشیا میں مکینک نے انوکھی گاڑی تیار کرلی

دیکھی ہے آج تک ایسی گاڑی جسے آگے سے چلاؤ یا پیچھے سے کچھ مختلف نہیں لگے گی۔ جی ہاں بالکل انڈونیشیا کے 71 سالہ مکینک نے منفرد تجربہ کرتے ہوئے 2 گاڑیوں کے اگلے حصوں کو اس انداز میں ساتھ جوڑا کے ایک مختلف اور دلچسپ انداز کی گاڑی تخلیق کرڈالی۔. آگے پیچھے دونوں […]

انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

جکارتہ: انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان تقریب میں سورۃ الملک کی تلاوت کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہو جانے پرانتقال کرگئے۔ انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان سرکاری تقریب میں شریک تھے جہاں انہیں تلاوت قرآن پاک کی دعوت دی گئی۔ قاری جعفر نے سورۃ ملک کی تلاوت شروع کی تو موت […]

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شادی سے پہلے تعلقات قائم کرنے پر مرد اور خاتون کو 25، 25 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔ انڈونیشیا کےصوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔ سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے […]

انڈونیشیا:پل ٹوٹ گیا، 8 افراد ہلاک،34 زخمی

انڈونیشیا:پل ٹوٹ گیا، 8 افراد ہلاک،34 زخمی

انڈونیشیا میں بالی کے قریب دو جزیروں کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا، ملبے تلے دب کر 8 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ بالی کے نزدیک دو جزیروں کو آپس میں ملانے والے پل پر اس وقت پیش آیا جب شہری ایک تقریب کیلئے پل کو پار کر رہے تھے ۔ […]