counter easy hit

امیتابھ بچن کو گھر کی غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ممبئی کی انتظامیہ نے گھرکی غیرقانونی تعمیر پرقانونی نوٹس جاری کر دیا۔

Issue notice to Amitabh Bachchan on the illegal construction of the houseبھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بلدیاتی ادارے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کے گھر ’’پرتیکشا ‘‘میں تعمیراتی تبدیلیاں کی گئی ہیں جو ریاستی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے وہ یا تو غیر قانونی حصے کو خود ہی گرا دیں یا پھر قانون کے مطابق بلڈنگ پرپوزل ڈپارٹمنٹ میں گھر کا نیا نقشہ جمع کرائیں۔