counter easy hit

launched

پاک ترک تعلقات مزید مضبوط بنانے میں ترکی اردو کا کردار اہم ہے، سائرس سجاد قاضی

پاک ترک تعلقات مزید مضبوط بنانے میں ترکی اردو کا کردار اہم ہے، سائرس سجاد قاضی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ترکی دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں میڈیا کا کردار کلیدی ہے۔ یہ بات پاکستان کے ترکی میں سفیر سائرس سجاد قاضی نے ترک خبررساں ادارے کی اردو زبان میں ویب نیوز کے اجراء کی تعارفی تقریب سے اپنے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہی۔انھوں نے […]

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ قونصلیٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ویب سائٹ کا نام شیئر کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا ٹیم کو ٹیگ کیا گیا اور ویب سائٹ پر رائے طلب کی گئی۔ Thank […]

عثمان بزدار کا متبادل ان سے بھی دوہاتھ آگے، تین وزارتیں بھی تبدیل، چوہدری برادران کے ساتھ ن اورپی پی نے بھی حمایت کردی،

عثمان بزدار کا متبادل ان سے بھی دوہاتھ آگے، تین وزارتیں بھی تبدیل، چوہدری برادران کے ساتھ ن اورپی پی نے بھی حمایت کردی،

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) سینئر صحافی حامد میر نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا متبادل تیار ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ن لیگ کے اندر بہت زیادہ تشویش اور بے چینی ہے۔پی ٹی آئی […]

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن شروع ، کئی ہزار مسلمان گرفتار، اب کیا ہونے والا ہے؟ امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن شروع ، کئی ہزار مسلمان گرفتار، اب کیا ہونے والا ہے؟ امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

لاہور (ویب ڈیسک ) بھارتی حکومت معصوم کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور کرفیو کو 15 روز بیت چکے ہیں تاہم مودی سرکارکی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے پیچھے چھپی اصل وجہ اور بھارتی حکومت کی نااہلی پہلی مرتبہ کھل کر سامنے آ […]

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارتک خبروں کی رسائی ممکن کرنے والے وزارت خزانے کے اہم افسران پکڑے گئے، نئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ کے اندر ایک گروپ تھا جو وقت سے پہلے اسد عمر […]

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

لاہور (ویب ڈیسک)   اب اور نہیں۔ کے نام سے ٹوئٹر پر ایک نئی مہم کا آغاز ہو گیا ہے جسکا مقصد معاشرے میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی حوصلہ شکنی اور ان کا سدباب کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مہم کے سامنے آتے ہی کچھ خواتین […]

پاکستان کے دوستوں کی پہلی ایسوسی ایشن کا پیرس میں قیام عمل میں لایا گیا

پاکستان کے دوستوں کی پہلی ایسوسی ایشن کا پیرس میں قیام عمل میں لایا گیا

سفارت خانہ پاکستان میں سب سے پہلی پاکستان کی حمائتی فرانسیسی دوستی ایسوسی ایشن کا آغار کل پیرس میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں کیا گیا۔ اس تقریب میں سابق فرانسیسی سفراء برائے پاکستان، فرانسیسی کمپنیوں کے نمائندگان جو پاکستان کے ساتھ تجارت کر رہے ہیں، سکالر، محققین، صحافیوں، فرانسیسی وزارت خارجہ امور اعلی […]

اسلام آباد پولیس کی موبائل ایپ متعارف، نئی ایب نے آتے ہی دھوم مچادی، ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ابھی لنک پر جائیں

اسلام آباد پولیس کی موبائل ایپ متعارف، نئی ایب نے آتے ہی دھوم مچادی، ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ابھی لنک پر جائیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے اپنی موبائل ایپ لانچ کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ بنا دی ہے۔ جس کے  زریعے اسلام آباد کے تمام تھانوں کے موبائل نمبر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ایپ سے کسی بھی واقعے کی فوٹیج پولیس کو بھیجی جا سکتی ہے۔ ایپ […]

فیصل آباد میں ریسکیو 1122موٹر سائیکل ایمبولینس کا آغاز

فیصل آباد میں ریسکیو 1122موٹر سائیکل ایمبولینس کا آغاز

فیصل آبادمیں ریسکیو 1122موٹرسائیکل ایمبولینس سروس شروع کردی گئی جس کا مقصد شہریوں کو کم وقت میں فوری طبی امداد فراہم کرنا ہے۔ ریسکیو 1122نے لاہور کے بعد فیصل آباد میں ایمبولینس موٹر سائیکل سروس کا آغاز کر دیا ہے تاہم فیصل آباد میں اس شروعات کے پہلے مرحلے میں ٹیسٹ سروس کا نام دیا […]

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے نیا ڈوڈل متعارف کرادیا

گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے نیا ڈوڈل متعارف کرادیا

لندن: آج سے انگلینڈ میں چیمپئینز ٹرافی کا آغاز ہورہا ہے جس میں دنیا کی 8 صف اول کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اس حوالے سے گوگل نے بھی ڈوڈل گیم مترادف کرادیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سجنے کو تیار ہے اور افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان […]

پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارے کی اپ گریڈیشن کا آغاز

پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارے کی اپ گریڈیشن کا آغاز

پاکستان نے سپر مشاق ٹرینر طیارےکی بڑی اپ گریڈیشن کا آغاز کر دیا کیا گیا ۔ پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارےکی بڑی اپ گریڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی دفاعی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپر مشاق طیارے میں جاسوسی اور نگرانی کے آلات گائیڈڈ بم نصب کیے جا رہے ہیں۔ عالمی […]

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا — فوٹو بشکریہ سام سنگ سام سنگ نے خاموشی سے اپنا ایک نیا اسمارٹ فون گلیکسی سی فائیو پرو متعارف کرا دیا ہے۔5.2 انچ اسکرین کے سپر امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں 2600 ایم اے ایچ بیٹری بھی دی گئی ہے۔ مڈ رینج کے اس […]

 ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری

 ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن اور ایکشن تھرل پر مبنی بلاک بسٹر فلم سیریز’ ایلیئن‘ کی چھٹی فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ خطرناک سیارے پر موجود طاقتور خلائی مخلوق کی دہشت پر مبنی سائنس فکشن ایکشن تھرل فلم ’ایلیئن؛کوونینٹ‘رواں برس 19مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم […]

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرینڈ ہال میں64ویں سالانہ ٹوائے فیئر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کی بھاری تعداد شرکت کر رہی ہے۔ اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں جس میں لیگو سے بنے […]

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نئے جہازوں کی تقریب رونمائی

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نئے جہازوں کی تقریب رونمائی

اورماڑہ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لیے نئے خریدے گئے جہازوں کی تقریب رونمائی ہوئی، میری ٹائم سیکیورٹی کیلئے چین سے نئے خریدے گئے جہاز ہنگول اور بسول جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل جمیل اختر، کمانڈر پاکستان نیوی […]

چین سے برطانیہ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

چین سے برطانیہ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

بیجنگ /  لندن: چین نے اپنے مشرقی صوبے ژے جیانگ سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن تک کے لیے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے مشرقی صوبے ژے جیانگ سے لندن تک کے لئے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے، یہ […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا […]

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

بیجنگ : چین میں 11 واں عالمی ائیر شو شروع ہو گیا ، پاکستانی جے 17 تھنڈرز بھی اس ائیر شو میں حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر زہوہائی میں 11ویں بین الاقوامی ایئرشوکا آغاز ہو گیا ایئرشو میں پہلی بار چین کے تیار کردہ جے20 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس انٹری […]

پاک فوج کی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگا

پاک فوج کی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگا

پاک فوج کے زیر اہتمام بین الاقوامی مشقوں اور مقابلوں کا انعقاد آج سے پاکستان میں ہورہا ہے۔ ان جسمانی مشقوں کی میزبانی پاک فوج کرے گی۔ جسمانی مشقوں کی افتتاحی تقریب آج منگل 18اکتوبر کو ہوگی اور23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ان مشقوں میں میرتھن ریس کے علاوہ، پش اپس، سیٹ اپ، کمبیٹ […]

اسکوائش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ،10 ممالک شریک

اسکوائش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ،10 ممالک شریک

بارہویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکوائش چیمپئن شپ کا آغاز اسلام آباد میں ہو گیا جو 22اکتوبر تک جاری رہے گی، دنیا کے 10ممالک سے اسکواش کے 15 کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ سیکرٹری پاکستان اسکوائش فیڈریشن عامر نواز اور کموڈور خالد پرویز نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 22اکتوبر تک جاری رہنے […]

اڑی حملہ، بھارتی ایجنسی نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا

اڑی حملہ، بھارتی ایجنسی نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا

نئی دہلی(یس نیوز)اڑی حملے پر بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا، حملے کی ایف آئی آر بھی درج کرادی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت تفتیش کیلئے امریکا سے مدد لے گا۔ بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی 6 رکنی ٹیم نے تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا، تفتیشی ٹیم […]