counter easy hit

initiative

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے مونٹریال، ٹورنٹو اور اوٹاوا میں پاکستان کے قونصل جنرلز کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہریوں کےلیے ای کچہری کا انعقاد کیا ۔اس موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ورچوئل فارمیٹ سیشن میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل اور مطالبات کی تفصیلات سے آگاہ […]

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا […]

حکومت کا شاندار کارنامہ، وزیراعظم پاکستان کا عملی ویژن کا اظہار، ہیرے جواہرات اور معدنی دولت سے مالا مال افریقہ کے ساتھ شاندار تعلقات کا آغاز

حکومت کا شاندار کارنامہ، وزیراعظم پاکستان کا عملی ویژن کا اظہار، ہیرے جواہرات اور معدنی دولت سے مالا مال افریقہ کے ساتھ شاندار تعلقات کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ میں تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے کاروباری وفد نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ پہنچنے پر سیکرٹری خارجہ نے وفد کا استقبال کیا۔اس موقع پر سیکرٹری خارجہ نے وزیراعظم کے انگیج افریقہ اقدام اور براعظم افریقہ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے انکے ویژن پر روشنی ڈالی۔ […]

کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری بنانے سے پہلے ہم یہ سوچ رہے تھے کہ اگر یہ جگہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 30 سال بعد ناقابل یقین کہانی سنا دی

کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری بنانے سے پہلے ہم یہ سوچ رہے تھے کہ اگر یہ جگہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 30 سال بعد ناقابل یقین کہانی سنا دی

لاہور ( ویب ڈیسک ) کسی بھی اہم کام یا منصوبے کی کامیابی کے لئے اس سے متعلقہ ماہرین کا ہونا ازبس ضروری ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم پاکستان نے جولائی 1976ء میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹری کے نام سے نیو کلیئر انرجی کے حصول کے لئے میری سربراہی میں ایک خود مختار ادارہ بنایااور میں […]

پنشنرز کی سُنی گئی۔۔۔ حکومت نے ایسا حکمنامہ جاری کر دیا کہ ریٹائڑڈ ملازمین دعائیں دینے پر مجبور ہوگئے

پنشنرز کی سُنی گئی۔۔۔ حکومت نے ایسا حکمنامہ جاری کر دیا کہ ریٹائڑڈ ملازمین دعائیں دینے پر مجبور ہوگئے

لاہور( نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے پنشنرز کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا، تعطل کا شکار تمام پنشن کیسز نپٹانےکی ہدایات جاری کردی گئیں، تمام محکموں کو پینڈنگ پنشن کیسز کی تفصیلات 30 ستمبر 2019 تک وزیر اعلیٰ آفس میں بھجوانے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ آفس کی […]

بریکنگ نیوز: بھارت نے ایک بار پھر پہل کر ڈالی ، پاکستان کو بنجر بنانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا

بریکنگ نیوز: بھارت نے ایک بار پھر پہل کر ڈالی ، پاکستان کو بنجر بنانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو غیر موثر بنانے کی کوششوں کے ذریعے پاکستان کے ساتھ آبی جنگ شروع کر دی ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے انڈس واٹرز کمشنر سید مہر علی شاہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بارہا درخواستوں کے باوجود بھارت […]

بیٹیوں کی خوبصورتی بیان کرنے والے الفاظ باربی، پرنسز بولنے سے انکی شخصیت تبادہوتی ہے، اسکے بجائے مائیں ان کو کیا پکاریں، جانئے دلچسپ تحریر میں

بیٹیوں کی خوبصورتی بیان کرنے والے الفاظ باربی، پرنسز بولنے سے انکی شخصیت تبادہوتی ہے، اسکے بجائے مائیں ان کو کیا پکاریں، جانئے دلچسپ تحریر میں

اگر آپ عصر حاضر میں بھی بیٹیوں کےلئے محدود رنگوں اور محدود کھلونوں کا انتخاب کر رہے ہیں تو آپ ان کی ذہنی نشوونماپروان چڑھنے کے دوران رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اب آپ کو اپنی سوچ میں تبدیلی لے آنی چاہیے کیونکہ اب بیٹیاں نہ صرف گاڑیاں چلارہیں بلکہ بیرون ملک […]

پنجاب ہیلتھ ایسوسی ایٹ مینجمنٹ کمپنی (پی ایم آئی ایم سی) نوکری 2019 کے لئے ایڈمن، اندرونی آڈٹ اور ہیلتھ ایسوسی ایٹ منیجرز کے لئے

پنجاب ہیلتھ ایسوسی ایٹ مینجمنٹ کمپنی (پی ایم آئی ایم سی) نوکری 2019 کے لئے ایڈمن، اندرونی آڈٹ اور ہیلتھ ایسوسی ایٹ منیجرز کے لئے

Punjab Health Initiative Management Company (PHIMC) Jobs 2019 for Admin, Internal Audit and Health Initiative Managers 27 April, 2019 Punjab Health Initiative Management Company (PHIMC) Jobs 2019 for Admin, Internal Audit and Health Initiative Managers to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates […]

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا روم(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتشار کے ماحول میں اپوزیشن نے حکومت کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ موجود ہ حکومت کو اس […]

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم حکومت کا مشکل دور میں بہترین اقدام ہے، اصغر برہان

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم حکومت کا مشکل دور میں بہترین اقدام ہے، اصغر برہان

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم حکومت کا مشکل دور میں بہترین اقدام ہے، اصغر برہان پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم حکومت کا مشکل دور میں بہترین اقدام ہے، غریبوں کی فلاح و بہبود اور متروک علاقوں کی آبادکاری وقت کی اہم ضرورت […]

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ، ایئر یونیورسٹی میں دو روزہ عالمی کانفرنس”لائف کون 2018”کا انعقاد 15جنوری سے ہوگا

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ، ایئر یونیورسٹی میں دو روزہ عالمی کانفرنس”لائف کون 2018”کا انعقاد 15جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تناظر میں فضائیہ میڈیکل کالج، ایئریونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد 15اور16جنوری کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لائف کون کانفرنس کا مقصد صحت اور منسلکہ سائنسی شعبہ جات کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے جدید تحقیق اور جدت پسندی کو فروغ […]

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

جنرل راحیل شریف کا قابل فخر اقدام

جنرل راحیل شریف کا قابل فخر اقدام

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم آرمی کے سپہ سالارجنرل راحیل شریف نے کرپشن کے خلاف احتساب کا عمل سب سے پہلے اپنے گھر سے شروع کیا ہے یہ انتہائی خوش آئند بات ہے انہوں نے ایک اچھی روایت قائم کی ہے چند دن پہلے آرمی چیف نے آرمی کے گیارہ افسروں کو بر […]

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

نئی دہلی : پاکستان رینجرز کے 15 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی کی سربراہی میں بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی وزیر داخلہ نے اس بات کی یقین دہائی کرائی کہ سرحد پر گولہ باری میں بھارت کی طرف سے پہل نہیں […]

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کیلیے اقدام کا فیصلہ

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کیلیے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان نے اس فتنے کوملک میں پرورش پانے سے روکنے کے لیے نئی حکمت عملی بنالی ہے، دولت اسلامیہ کی ملک میں موجودگی کی حقیقت سے مسلسل انکار کے بعد بالآخر حکومت نے تسلیم کر لیا کہ کچھ ملکی جنگجوؤں کے اس سفاک […]