counter easy hit

producing

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائںدہ یوشیدہ سے ملاقات کی۔ انھوں نےاقوام متحدہ کی نمائںدہ سے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پناہ گزینوں کے متعلق […]

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

سمندری ونڈ ٹربائن سے بجلی بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

سمندری ونڈ ٹربائن سے بجلی بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

ڈنمارک: سمندر میں نصب دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے ہوا سے مسلسل 24 گھنٹے تک بجلی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے جس کے مطابق اس نے گزشتہ ہفتے ایک دن میں 9 میگاواٹ بجلی تیار کی اور دنیا کی تمام ونڈ ٹربائنوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈنمارک میں ہوا سے بجلی […]