counter easy hit

patch

زعیم قادری کے ساتھ معاملات سلجھانے کے لیے شہباز شریف ان کے پاس جارہے ہیں

زعیم قادری کے ساتھ معاملات سلجھانے کے لیے شہباز شریف ان کے پاس جارہے ہیں

لاہور: حکومت پنجاب کے سابق ترجمان زعیم قادری کو مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ نہ ملاتوانہوں نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،صرف یہی نہیں بلکہ گزشتہ روزمسلم لیگ ن چھوڑ نے اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ لاہور حمزہ شہبازاور اس کے باپ کی […]

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

کراچی: بھارت میں ہونے والی پچ فکسنگ کی خبر پر ٹویٹ کرنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتیوں نے مذاق کا نشانہ بنا دیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹ کیا کہ میں یہ خبر سن کر حیران رہ گیا اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں گیا۔ اگر پچ فکسنگ افواہ یا کوئی مذاق بھی […]

مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر

مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر

اسلام آباد ( یس اردو نیوز) مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر ہے،وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور پاک بھارت کشیدگی پر حکمت عملی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وزیراعظم کی زیرصدارت […]

مذاہب کی آڑ میں سیاسی دائو پیچ

مذاہب کی آڑ میں سیاسی دائو پیچ

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ عجب مذاق ہے کہ سیاسی لیڈران نہ صرف مختلف مذہب کے ماننے والوں کے مذہبی راہنما بنے ہوئے ہیں بلکہ عرف عام میں سماج بھی انہیں اسی حیثیت سے دیکھتا ہے۔اس کے باوجود کہ ان کی عملی زندگیاں مذہب بیزاری کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔کچھ یہی معاملہ […]

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

آکلینڈ (یس ڈیسک) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بائولنگ نے کینگروز کی بیٹگ لائن کی کمر توڑ دی، بائیں ہاتھ کے بائولر نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے پانچ کینگروز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے صرف 151 پر آئوٹ ہو گئی، بریڈ ہیڈن 43 رنز کے ساتھ ٹاپ […]