لاہور: پاناما کیس میں ایمانداری سے کام کیا، نیب کے اندر بھی بعض ملازمین کا تعلق کسی نہ کسی سے ہے، کچھ لوگ اپنی خواہش کے مطابق معاملات چلانا چاہتے ہیں: شہزاد سلیم

ڈی جی نیب نے ڈگری جعلی ہونے کے تمام الزامات مسترد کو کر دیا۔ شہزاد سلیم نے کہا جعلی ڈگری کا الزام لگانے والے کو لیگل نوٹس بھیجوں گا، جھوٹےشخص کو انصاف کے کٹہرے میں لاؤں گا۔









