By MH Kazmi on January 27, 2017 After, beloved, France, funeral, grandfather, his, of, reached, Umair Baig اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس، ممتاز سماجی کارکن اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ اپنے دادا حاجی حکم داد صاحب کی تجہیز و تکفین کے بعد آج اسلام آباد سے پیرس پہنچ گئے، پیرس(ایس ایم حسنین) ہر دلعزیز شخصیت ممتاز سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافرمحترم عمیر بیگ جو کہ اپنے دادا کی علالت کی وجہ سے پاکستان پہنچے […]
By F A Farooqi on January 27, 2017 Board, Chairman, Community, governors, meet, notables, OPF, Pakistani, Paris تارکین وطن
حکومت پاکستان نے سمندر پار پاکستانی فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنر کو بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کی فلاح بہبود کیلئے نئی اصلاحات لانے کیلئے اختیارات دے دیئے ہیں جن کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مدد اور شراکت سے ان کی فلاح و بہبود کو ممکن بنایا جائے۔ بیریسٹر امجد ملک، چیئرمین بورڈ […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 called, cricketer, from, Indians, kashmiri, out, team, that, the اہم ترین, خبریں, کھیل
انڈین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کشمیری کرکٹر پرویز رسول بھارتی ترانے کے دوران مبیہ طور پر چیونگم چبا رہے تھے، اس پر بھارتی عوام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی شہریوں نے کرکٹ ٹیم کے کشمیری کھلاڑی پرویز […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 actors, all, attracted, bollywood, child, have, performances, to, whose اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی فلموں میں ایسے بہت سے کم سن اداکار ہیں جنہوں نے اپنی معصوم اداکاری سے سب کو اپنا گرویدہ کر لیا تھا تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ ماضی کے یہ چائلڈ ایکٹرز اب کس شعبے سے وابستہ ہیں۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے نام سے مشہور ہے جس نے […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Actress, attacked, By, dogs, Indian, injured, on, Parul, seriously, stray, yadav اہم ترین, خبریں, شوبز
پارول یادیو کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کا علاج جاری ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کناڈا فلموں کی معروف اداکارہ پارول یادیو اپنے پالتو کتے کے ہمراہ سیر کو نکلیں تھیں کہ […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 ', '', discovered, millions, of, old, Otter, traces, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: ماہرین نے چین کے جنوب مغربی علاقے سے دیوقامت اودبلاؤ کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو 60 لاکھ سال پہلے کے ہیں۔ یہ قدیم و معدوم اودبلاؤ اتنا بڑا تھا کہ اس کا صرف سر ہی 21 سینٹی میٹر چوڑا تھا جب کہ اس کی دوسری ہڈیوں کو دیکھتے ہوئے سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 allowed, are, exhibit, Films, in, Indian, pakistan, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: بھارتی فلموں کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی جس کے بعد ہریتھک روشن کی فلم’’کابل‘‘ کو جلد ہی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی کے بعد پاکستان میں بھی بھارتی فلموں کی نمائش روک دی گئی تھی اور […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 dream, Khans, Rukh, Shah اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے طویل فلمی کرئیر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ نہ صرف اداکاری سے اپنا لوہا منوایا بلکہ دنیا بھر میں خوب داد بھی وصول کی لیکن اب بھی سپر اسٹار کا ایک ایسا خواب ہے جسے وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Hindu, Khan, Muslim, or, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
جودھپور: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے خود کو بیک وقت ہندو اور مسلمان قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان، سیف علی خان، سونالی باندرے اور تبو 18 سال پرانے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار سے متعلق مقدمے میں جودھپور کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 closer, come, comes, Day, donald, from, has, judgment, scientist, trump اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق نئے امریکی صدر کے بیانات کے بعد دنیا زیادہ غیر محفوظ ہو گئی ہے۔ نیویارک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تہذیب کی تباہی کا پتہ دینے والی سائنسی علامتی گھڑی مزید 30 سیکنڈ قیامت کے قریب ہو گئی۔ سائنسدانوں کی اس علامتی […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 another, battlefield, court, lahore, lawyers, made, one, punches, rain, the, to, while اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کی سیشن عدالت میں وکلاء نے اپنی عدالت لگا لی، تلخی کلامی کے بعد وکلاء نے کمرے کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش۔ لاہور: صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میدان جنگ بن گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سعد رفیق کی عدالت میں وکلاء نے اپنی ہی عدالت لگا […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Al, Announcement, bakery, bread, first, in, later, Mecca, money, mukarama, of, owner, the, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مکہ المکرمہ میں موجود اس بیکری میں شیرمال، ڈبل روٹی، پیسٹریز کے علاوہ بیکری کی مختلف اشیا انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کی جاتی ہیں جو گاہکوں میں انتہائی مقبول ہیں۔ مکہ المکرمہ: مکہ المکرمہ میں موجود ایک بیکری کے مالک نے سرویلیئنس کیمرے، اکاؤنٹنٹس اور کیشیئر کے جھنجھٹ سے نجات حاصل کر لی۔ بیکری […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 also, fragrance, home, in, Now, smartphone, spread, the, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: اب اسمارٹ فون سے گھر کے دروازے سمیت برقی آلات کھولنا اور بند کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے لیکن اب ایک چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔ یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 abroad, Donkey, export, furs, million, more, one, than اہم ترین, خبریں, کاروبار
گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 1 لاکھ 41 ہزار 75 گدھوں کی کھالیں بیرون ملک برآمد کی گئیں۔ سال 2015 میں گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔ وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا کہ سب سے زیادہ 32 ہزارکھالیں چین کو برآمد کی گئیں۔وزارت […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Anushay, Black, bullying, imran, Khan, mailing, of, politics, Rehman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کی رہنما انوشے رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان صرف دھونس اوربلیک میلنگ کی سیاست کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ اسحاق ڈارکااعترافی بیان عدالتوں نے ردی کی ٹوکری قراردیا تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پہلے نوازشریف پھران کی […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 jameel, Kanwar, Member, MQM, National, Naveed, of, order, released اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی رہائی کے احکامات جاری کردیے۔کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کےمقدمات درج ہیں۔ کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 5مقدمات درج ہیں۔عدالت […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 and, Both, excesses, government, on, opposition, sides, speaker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کون ہے؟اور پیچھےسےآکرشہریارآفریدی کوتھپڑ کس نے مارا تھا؟ اس کا تعین نہیں ہوسکا۔اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پہل کس نے کی اس پر جاتے تو منطقی انجام تک نہ پہنچتے ،حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی ، اراکین کو کہا ہے کہ اگر […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 bridge, CM, inaugurated, Sajawal, Thatta, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ نے نئےٹھٹھہ سجاول پل کا افتتاح کردیاہے۔سید مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ پل ریکارڈ مدت اور کم ترین لاگت میں تیارکیاگیاہے۔ نوتعمیرشدہ ٹھٹھہ سجاول پل کے افتتاح کےلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ہیلی کاپٹرمیں پہنچے اورخودگاڑی ڈرائیوکرکے پل کاافتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کئی […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Competition, in, Miss, Philippines, starts, the, universe اہم ترین, خبریں, شوبز
کائنات کی حسین ترین خاتون کون ہے،یہ فیصلہ فلپائن میں ہونے جارہا ہے ،جہاں مس یونیورس مقابلے کا آغاز ہوگیا۔ مس یونیورس کا مقابلہ فلپائن شہر منیلا میں ہورہا ہے۔ کائنات کی حسین ترین خاتون ہونے کاتاج سر پر سجانے کی خواہش لئے دنیا بھر سے چھیاسی حسینائیں منیلا پہنچی ہیں۔ جن میں سے فائنل […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 3120, authority, Chicken, crack, Destroyed, Down, food, of, Poor, Punjab, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
پنجاب فوڈاتھارٹی نےمختلف شہروں میں ناقص چکن کی سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان اورراولپنڈی میں 3120کلوناقص چکن تلف کردیا گیا۔فیصل آبادمیں 2450کلو،گوجرانوالہ میں 140،راولپنڈی میں 380 اورملتان میں 450کلو مضر صحت مرغی کا گوشت ضائع کیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مجموعی طور پر 288چکن شاپس چیک کی گئیں،ناقص صفائی […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 ICC's latest ODI rankings released اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کو چار ایک سے شکست دینے کے بعد آسٹریلیا پہلے نمبر پر موجود ہے۔ جنوبی افریقہ دوسرے اور بھارت ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا جبکہ پاکستان کا ون ڈے رینکنگ میں آٹھواں نمبر ہے ۔ون […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 advisory, as, deadline, ended, law, Ministry, Murtaza, of, Sindh, to, Wahab, withdraw اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ حکومت کو مشیر قانون مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کےلیے مہلت ختم ہوگئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی حکم کے بعد چیف سیکریٹری کو […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 in, information, lyari, on, raid, Rangers, Recovered, secret, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسلحہ کے ذخیرے کو برآمد کر لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسے شہر میں بد امنی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری کے علاقے فوٹو لین میں رینجرز کی ٹارگٹیڈ کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Ahmed, character, Faiz, hajj, imprisonment, main, of, punishment, Scandal, the, thirty, to, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حج کرپشن کیس میں آخری ملزم کو بھی سزا سنا دی گئی ، نامزد ملزم فیض احمد کو تیس سال قیدجبکہ 4 کروڑ5لاکھ 30 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس کا فیصلہ سنا یاجس میں فیض احمد کو نامزد ملزم ٹھہرا یا گیا تھا […]