counter easy hit

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

کراچی میں محکمہ کسٹم نے بس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور ڈیجیٹل کیمروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم اینٹی اسمگلنگ یونٹ کے ڈپٹی کلیکٹر علی رضا کے مطابق سعید آباد کے قریب موچکو چوکی پر ایک بس کی تلاشی لی گئی۔ بس کے خفیہ خانوں سے پندرہ سو […]

محمد زبیر 48 گھنٹوں میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے

محمد زبیر 48 گھنٹوں میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے

سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر کل صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے بعد کراچی پہنچیں گے اور امکان ہے کہ وہ 48 گھنٹوں میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔ سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر 23 مارچ 1956ء کو ایبٹ آباد میں فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے والد میجر جنرل […]

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی کو خوش آئند قراردے دیا۔محمد زبیر کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مبارکباد دی۔ کنوینر ایم کیوایم کے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری […]

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نظر بند

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نظر بند

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کو نظربند کر دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعیدکو لاہور میں جامع قادسیہ چوبرجی میں نظر بند کیا گیاہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حافظ سعید سمیت 5افراد کو نظر بند کیا گیا ہےجن میں عبداللہ عبید، […]

5 دن میں ’رئیس‘ نے 93 کروڑ، ’قابل‘نے 67 کروڑ کمائے

5 دن میں ’رئیس‘ نے 93 کروڑ، ’قابل‘نے 67 کروڑ کمائے

بالی وڈ کا ’رئیس‘ سو کروڑ کا چھکا لگانے کے لیے تیار ہے،فلم کا 5دن کا بزنس 93کروڑ روپے ہوگیا ، جبکہ ریتھک روشن کی فلم ’قابل‘ کا اسکور 67کروڑ روپے ہوگیا تاہم اس کا اسکور ابھی جاری ہے۔ بالی ووڈ کے کنگ خان اور پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان کی تھرل اور […]

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امسال وفاقی انتخابات میں چانسلرشپ کے امیدوار اس پارٹی کے نئے سربراہ مارٹن شُلس ہوں گے۔ شُلس کو جرمن دارالحکومت برلن میں ہونے والے ایک پارٹی کنونشن میں ایس پی ڈی کا نیا چیئرمین اور عام انتخابات میں چانسلرشپ کے عہدے کا امیدوار چنا گیا۔ شُلس کا […]

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت ممنون حسین نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

لندن پولیس کا بانی ایم کیو ایم کیخلاف کیس دوبارہ کھولنے سے انکار

لندن پولیس کا بانی ایم کیو ایم کیخلاف کیس دوبارہ کھولنے سے انکار

لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس دوبارہ کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیس دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو ٹھوس شواہد پیش کرے۔ حکومت پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے پر برطانیہ سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

رومانیہ میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

رومانیہ میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

رومانیہ میں قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج میں ہزاروں شہریوں نے حصہ لیا۔ رومانیہ میں سوشل ڈیموکریٹس کی طرف سے انسداد بدعنوانی کے قوانین میں نرمی کی تجویز پیش کی گئی ہے جس پر حکومت عمل درآمد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس منصوبے کے تحت تقریباً پچیس ہزار […]

آسٹریلوی خواتین کا بچوں کو گود میں اُٹھاکر رقص کا مظاہرہ

آسٹریلوی خواتین کا بچوں کو گود میں اُٹھاکر رقص کا مظاہرہ

آسٹریلوی خواتین نے اپنے اپنے بچوں کو گود میں اُٹھاکر ایسےرقص کا دلچسپ مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ یوں تو دنیا کی ہر ماں اپنے بچوں کی دیکھ بھال بھرپور طریقے سے کرتی ہیں لیکن کچھ مائیں ایسی بھی ہیں جو نہ صرف دیکھ بھال بلکہ اُنکے ساتھ کھیل […]

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر پار کر میں موروں کے مرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ جنگلی حیات سے صورتحال پر رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سید مراد علی شاہ کو بتایا گیا ہے کہ تھر میں چھور کے قریب بنگل رند میں 4مور […]

فاٹا میں کسی نے کبھی پاکستان کیخلاف بات نہیں کی: محمود اچکزئی

فاٹا میں کسی نے کبھی پاکستان کیخلاف بات نہیں کی: محمود اچکزئی

پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فاٹا میں آج تک ایک آدمی نےبھی پاکستان کےخلاف بات نہیں کی،نہ ہی پاکستان کا جھنڈا جلایا۔ سربراہ پختونخواملی عوامی پارٹی محمودخان اچکزئی نے فاٹا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کمیٹی میں فاٹا سے متعلق ہتک آمیز گفتگو پر احتجاج کرتے […]

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کےرو زونیری کلب سے معاہدہ ہو گیا ہے،دونوں کھلاڑی دو روز میں کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی گول کیپر ماہ پارہ شاہد اور مڈ فیلڈر زولفیا نذیر یکم فروری سے شروع ہونے والی آئی ایف اے لیڈیز لیگ میں روسونیریکلب کی […]

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم پاکستان کا احتجاج، نثار کھوڑو کی تنقید

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم پاکستان کا احتجاج، نثار کھوڑو کی تنقید

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے احتجاج کو پی ایس پی جلسے کا رد عمل قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اس بات کی خار کھائے بیٹھے ہیں کہ کسی کا جلسہ بڑا ہوگیا اور ان سے ہونہیں پارہا، اگر کسی کا […]

فرانسیسی ائیر لائن نے امریکا جانے والے 21 مسلمانوں کو روک دیا

فرانسیسی ائیر لائن نے امریکا جانے والے 21 مسلمانوں کو روک دیا

سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے بعد ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکا جانے سے روکدیا۔ ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکا جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں […]

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ نے ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور کرلیا۔ آئرلینڈ دنیا کا پہلا ملک ہوگا جو کوئلے، تیل اور گیس سے ایندھن حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی سرمایہ کاری مکمل طور پر بند کردے گا۔ بل میں آٹھ بلین یورو کی مالیت کے آیئرلینڈ اسٹرٹیجک فنڈ سے […]

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نےیکم فروری سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں4روپے16پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے29 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں16روپے 71پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں12روپے53پیسے جبکہ […]

محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر عمر کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو میں اپنی نامزدگی کی تصدیق کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ خاص طور پر کراچی کی صورتحال میں بہتری ترجیح ہوگی، کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کے اقدامات سے امن و امان میں […]

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا اورورزش کرتے ہوئے قلابازی کے شوق میں منہ کے بل گر پڑا۔ یو ں تو اپ نے اکثر منچلوں کو منفرد کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔تصویرمیں نظر آنے والے منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے کرتب […]

ہیوسٹن اور ڈیلس ایئر پورٹ پر امریکی مسلمانوں کا احتجاج

ہیوسٹن اور ڈیلس ایئر پورٹ پر امریکی مسلمانوں کا احتجاج

امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ایئر پورٹ پر مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے،یہ احتجاج مسلمان ممالک سے آنے والے ان افراد کو حراست میں رکھے جانے پر کیا جارہا ہے جو قانونی طور پر امریکا پہنچے تھے۔ گزشتہ روز مسلمان ممالک سے آنے […]

سندھ اسمبلی میں اجرتوں کا ترمیمی بل ، ایم کیو ایم کی مخالفت

سندھ اسمبلی میں اجرتوں کا ترمیمی بل ، ایم کیو ایم کی مخالفت

سندھ اسمبلی میں اجرتوں کے بل کی مخالفت کرنےپر ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان گرما گرمی اور شور شرابہ ہوا۔ اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑکرپھینک دیں۔ نثار کھوڑو اور خواجہ اظہار نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔ ایم کیوایم ارکان نے بل پر بحث شروع کرانے کے معاملے پر ایوان میں […]

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

رحیم یار خان کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی رئیس غلام محمد محنت مزدوری کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو اپنا انوکھا کرتب دکھاکر حیران کردیتا ہے۔ اس نے سب کے سامنے دو لیٹر سے زائد پانی پیالیکن کچھ ہی دیر بعد منہ سے فوارے کی طرح سارا پانی باہر نکال دیا۔غلام محمد کا کہنا ہے […]

ضلع استور اور غذر میں وقفے وقفے سے برف باری

ضلع استور اور غذر میں وقفے وقفے سے برف باری

چمن سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا۔گلگت بلتستان کے ضلع استور اورغذر میں وقفے وقفے سے برف باری کاسلسلہ جاری ہے،ملک کے بالائی علاقوں میں خون جمادینے والی سردی نے نظام زندگی کو بھی مفلوج کردیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برف باری تھمنے کا نام ہی نہیں […]