counter easy hit

battlefield

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

سرینگر (نیوز ڈیسک ) ہم لے کر رہیں گے آزادی، کشمیریوں نے بھرپور بغاوت کردی، کشمیری عوام سخت کرفیو کے باجود سڑکوں پر نکل آئے، مقبوضہ کشمیر میدان جنگ بن گیا، شہادتوں کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق سخت ملٹری کرفیو کے باوجود کشمیری عوام نے بھارت کیخلاف بغاوت کردی ہے اور کشمیریوں کی بڑی تعداد […]

پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا گیا ہے، نواز شریف

پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا گیا ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا گیا ہے، جگہ جگہ پر رکاوٹیں کھڑی کی ہیں اور لوگوں کے راستے روکے جارہے ہیں۔ ابوظہبی ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہت سہہ لیا اور بہت […]

پسند کی شادی: لڑکی لیجانے کی کوشش پر ملتان کچہری میدان جنگ میں تبدیل

پسند کی شادی: لڑکی لیجانے کی کوشش پر ملتان کچہری میدان جنگ میں تبدیل

ملتان ملتان کچہری میں احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا جب پسند کی شادی پر لڑکی کو شوہر کےساتھ جانے کا فیصلہ سنایا گیا تو لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی جس پر پولیس اور اہل خانہ میں ہاتھا پائی ہوئی۔ لڑکی عدالت میں پیش ہوئی اور شوہر […]

لاہور سیشن کورٹ میں دو گروپ آمنے سامنے، عدالت میدان جنگ بن گئی

لاہور سیشن کورٹ میں دو گروپ آمنے سامنے، عدالت میدان جنگ بن گئی

لاہور: سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر ضمانت کے لئے آئے دو گروپ آمنے سامنے ہوگئے، دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اس وقت تو معاملہ رفع دفع […]

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور کی سیشن عدالت میں وکلاء نے اپنی عدالت لگا لی، تلخی کلامی کے بعد وکلاء نے کمرے کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش۔ لاہور:  صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میدان جنگ بن گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سعد رفیق کی عدالت میں وکلاء نے اپنی ہی عدالت لگا […]