counter easy hit

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور کی سیشن عدالت میں وکلاء نے اپنی عدالت لگا لی، تلخی کلامی کے بعد وکلاء نے کمرے کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش۔

Lahore lawyers made the battlefield to court, rain punches while one another

Lahore lawyers made the battlefield to court, rain punches while one another

لاہور:  صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میدان جنگ بن گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سعد رفیق کی عدالت میں وکلاء نے اپنی ہی عدالت لگا لی۔ قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے وکلاء آپس میں الجھ پڑے۔ دوران سماعت فریقین کا آپس میں تلخ جملوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ وکلاء تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے کو گھونسے اور لاتیں مارتے رہے۔ ساتھی وکلاء کی بیچ بچاؤ کی کوششیں ناکام رہیں۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی۔ کالے کوٹ والوں کے لئے لڑائی کا یہ پہلا موقع نہیں، احاطہ عدالت میں نوبت یہاں تک آئی تو اس کی وجہ یہ ہے وکلاء کے خلاف غیرمؤثر قانونی کارروائی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website