counter easy hit

پیرس، ممتاز سماجی کارکن اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ اپنے دادا حاجی حکم داد صاحب کی تجہیز و تکفین کے بعد آج اسلام آباد سے پیرس پہنچ گئے،

پیرس، ممتاز سماجی کارکن اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ اپنے دادا حاجی حکم داد صاحب کی تجہیز و تکفین کے بعد آج اسلام آباد سے پیرس پہنچ گئے، 

umair baig, reached, france, after, funeral, of, his, beloved, grandfather
izhar taziatپیرس(ایس ایم حسنین) ہر دلعزیز شخصیت ممتاز سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافرمحترم عمیر بیگ جو کہ اپنے دادا کی علالت کی وجہ سے پاکستان پہنچے تھے وہ ایک ہفتہ تک اپنے دادا کے ساتھ رہے جوکہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔ 17 جنوری کو ان کے دادا خالق حقیقی سے جاملے تھے۔ عمیر بیگ اپنے داداد کی اپنے آبائی گائوں چمٹ مغلاں ، روات میں  تجہیزو تکفین کے بعد آج پیرس کیلئے روانہ ہوئے۔  ایک ہفتہ قیام کے دوران اہم سیاسی و سماجی راہنمائوں جن میں وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی ، سابق وفاق وزیر بابر اعوان ، زمرد خان ، وکلا راہنما، جج صاحبان سمیت بہت سی سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کے خاندان کے ساتھ تعزیت کی اور گہرے دکھ و رنج و غم کا اظہار کیا

izhar tazia2umair baig, reached, france, after, funeral, of, his, beloved, grandfather وہ آج  پیرس پہنچے۔ جہان بہت سے دوست احباب تمام سیاسی پارٹیوں کے راہنمائوں اور  ہر شعبہ زندگی کے متعلقہ افراد نے ان سے  ملاقات کی اور اظہار افسوس کیا۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے عمیر بیگ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website