counter easy hit

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس میں سال نو کے موقع کو یادگاربنانے کیلئے ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین محترم شاہنواز صاحب اور انکے بیٹے افضان شاہنوازنے  اپنے  شاہنواز ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں میوزیکل کنسرٹ، سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور طنزو مزاح کی دنیا کے زبردست فنکاروں […]

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

پیرس( نمائندہ خصوصی) چوہدری فرانس کمپنی کے ڈائریکٹر آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی کے پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے اینکر علی رضا کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ۔ اس عشائیہ میں مسلم لیگ ق فرانس ، پیپلز پارٹی فرانس ، تحریک انصاف فرانس ، مسلم لیگ ن فرانس ، پاکستان پریس کلب پیرس […]

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندیوں سے متعلق جمع کروائی گئی قراداد کو سیاسی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایسی کوششوں سے پاکستان میں اپنی دہشت گرد کارروائیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی […]

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رکی پونٹنگ کے علاوہ اس سیریز کے لیے سابق کھلاڑیوں جسٹن لینگر اور جیسن گلیسپی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقررکیا جا چکا ہے۔تینوں سابق کھلاڑی، […]

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

کراچی: پاک فوج اور بحریہ کی جانب سے مختلف میزائلز کے کامیاب تجربے، چائنا پاکستان اقتصادری راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے انتظامات اور آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری سال 2016 میں پاکستانی افواج کی نمایاں کامیابیاں رہیں۔ سال نو کے موقع پر پاک فوج کے […]

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

مالی سال 2015 کے دوران پاکستان نے سب سے زیادہ مصنوعات امریکا کو برآمد کیں جبکہ چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2015 کے دوران ہونے والی کل 22.09 ارب ڈالر کی برآمدات […]

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو پاگل قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دماغ کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے […]