By MH Kazmi on January 7, 2017 ali, architect, away, fida, Habib, Passes, Renowned اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کے معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کی جانب سے ادارے کے فارغ التحصیل طلبہ کو موصول ہونے والے پیغام کے مطابق ان کی نماز جنازہ دوپہر 12 بجے بوہرہ قبرستان میں ادا کی گئی۔ فدا علی ملک کے مایہ ناز ماہر تعمیرات […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 different, enjoy, I, play, roles, Sinha, Sonakshi, to, would اہم ترین, خبریں, شوبز
انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم کوسائن کرنے سے قبل میں خود سے سوال کرتی ہوں کہ یہ کردار میرے اندر موجود فنکارہ کیلئے چیلنج ہے ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز اور مطمئن ہوتی ہوں ۔ انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 abdul, and, away, Hafeez, jurist, Lakhoo, Lawyer, passed, prominent اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخ ساز مقدمہ لڑنے والے نامور قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو کراچی میں انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار سے بچانے کی کوشش کرنے والے اور تاریخ ساز مقدمے میں سابق وزیراعظم کی پیروی کرنے والے نامور قانون دان اور سینیر وکیل […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 This unique approach to drug smuggling اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جدہ : سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ریاض ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ایک مسافر کی آنتوں میں چھپائے گئے ہیروئن کے 90 کیپسولز برآمد کرلئے، دوسری جانب سعودی عرب کے جیزان بارڈر گارڈز نے نصف ٹن حشیش برآمد کرکے اپنے قبضہ میں لے لی جو کہ سمندری راستے سے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 actor, charming, couple, famous, Mangi, photos, released, took اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی : اسکرین پر نظر آنے والے دلربا جوڑی اور حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ہمسفر بن گئے، جی ہاں معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے بزرگوں کی دعاؤں اور چاہنے والوں کے پیار کے سائے میں منگی کی انگوٹھیاں ایک دوسرے کو پہنائیں۔ شوبز خبر رساں ادارے کی جانب سے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 be, Death, during, holidays, May, of, the, victim, Warning, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تحقیق کے لیے ماہرین نے 1998 سے 2013 تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جب نیوزی لینڈ میں کرسمس کا تہوار گرمیوں کے دوران آیا۔ لاہور; اپنے دفتر سے چھٹی لینا ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے اور ہر شخص اپنی تعطیلات کے بارے میں بے حد پرجوش ہوتا ہے لیکن حال ہی میں ماہرین نے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Announced, build, city, firm, the, to, underground, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
درجنوں ممالک کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت پکڑتا جا رہا ہے ۔ نیویارک: دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 achievement, ambulance, company, design, drone, of, ready, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سڑکوں پر حادثات کا شکار ہونے والے افراد اور مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو اسپتال پہنچانے کیلئے ایمبولینس کو اکثر اوقات ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب امریکی کمپنی نے اس کا توڑ ڈھونڈ نکالا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی نے مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی ڈرون ایمبولینس کا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Allah, Almighty, save, that, the, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا بھر میں روزانہ ٹریفک حادثات کے درجنوں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں لیکن بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ بھارتی شہر دہلی میں ایسا ہی ایک […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 held, horse, icy, on, races, routes, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 2, Fires, in, including, karak, killed, mobile, officer, on, people, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کرک: سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کرک میں سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں موبائل میں سوار پیشی کے لیے لایا گیا ملزم اور اس کے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 2, 274, courts, ends, in, military, of, sentenced, term, terrorists, were, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد دہشتگردوں کے مقدمات فوری نمٹانے کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام 21 ویں ترمیم کے تحت ایکٹ 2015 کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا جس کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے۔ یہ عدالتیں وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والی اے پی سی کے متفقہ فیصلوں کے بعد […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Arrest, case, corruption, For, in, issued, Memon, Non-bailable, Sharjeel, warrants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: احتساب عدالت نے 5 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن اوردیگرملزمان کے خلاف 5 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران شرجیل میمن کے وکیل نے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Professor at Fatima Jinnah University in Islamabad Salman Haider missing from Islamabad اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: فاطمہ جناح یونیورسٹی کے استاد اور سماجی کارکن پروفیسر سلمان حیدر مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر میں سلمان حیدر کی اہلیہ کی جانب سے اپنے شوہر کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔ سلمان حیدر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 also, appoint, Counter terrorism, established, in, Minister, Ministry, of, Punjab, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی کابینہ میں ایک وزیر کا اضافہ کر دیا ہے جس سے کابینہ اراکین کی تعداد بڑھ کر 32 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لیفٹینٹ کرنل ریٹائرڈ محمد ایوب خان کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا ہے، محمد ایوب خان کو کاونٹر […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 aunt, baby, case, detained, paternal, police, Tayyaba, tortured اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں پولیس نے بچی کی پھوپھی کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔ یس نیوزکے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے بعد پولیس طیبہ اور اس کے والدین کی تلاش کے لئے چھاپے ماررہی ہے جب کہ پولیس نے طیبہ کی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 administration, Challan, fire, For, hotel, in, incident, karachi, responsible, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پولیس نے گزشتہ ماہ نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ اور اس کے نتیجے میں کئی افراد کی ہلاکت سے متعلق مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا ہے جس میں واقعے کی ذمہ داری ہوٹل انتظامیہ پرعائد کی گئی ہے۔ یس نیوزکے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں نجی ہوٹل میں آتشزدگی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 called, discharged, fazal, from, head, hospital, JUI-F, Minister, molana, prime, Rehman, the, ur اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے تاہم وہ 2 روز بعد دوبارہ اسپتال میں ڈاکٹروں سے معائنہ کرائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو3 روزقبل لاہورکے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کے پتے کا آپریشن ہوا تھا۔ طبعیت میں بہتری پرماہرڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں اسپتال سے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, arrested, chief, departments, fake, government, Maker, Minister, prime, the, to, Uncle, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ایف ائی اے نے جعلی وفاقی وزیربن کر وزیراعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور جج سمیت مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کو ماموں بنانے والے نوسربازکو گرفتارکرلیا۔ یس نیوزکے مطابق ایف آئی کی جانب سے وزیراعظم اورجج سمیت تمام وفاقی اورصوبائی اداروں کوجعلی وفاقی وزیربن کرفراڈ کرنے والے سلامت علی چوہان کوگرفتارکرلیا ہے، سلامت علی چوہان […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 5, A, ambulance, and, collided, Died, highway, in, Indus, Jamshoro, of, on, people, the, truck اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جامشورو: انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق میہڑ سے مریضہ کو کراچی لانے والی ایمبولینس انڈس ہائی وے پر جامشوروں کے قریب مانجھند کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 assets, audit, decission, imran, investigated, issues, Khan, of, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثہ جات کی چھان بین اورٹیکس معاملات کاآڈٹ کرنیکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع نے بتایا ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس ایئر 2015 کے آڈٹ کیلیے جمعرات کو پیرامیٹرک کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں آڈٹ کیلیے منتخب ٹیکس دہندگان میں عمران خان کانام […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Aitzaz, anniversary, hassan, Hundreds, lives, of, Passes, quietly, save, students, the, third, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہنگو: ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔ عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 175
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, Cut, failure, had, in, India, lady, lips, Muslim, of, off, on, rape, the, thugs, tongue اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلورو: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 against, Congress, council, in, Palestine, passed, resolution, security, support, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پارٹیوںکی جانب سے مشترکہ طورپرپیش کردہ قرارداد میں سلامتی کونسل کی منظور کردہ اس قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیرکے اسرائیلی […]