counter easy hit

ایک لاکھ سے زائد گدھوں کی کھالیں بیرون ملک برآمد

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 1 لاکھ 41 ہزار 75 گدھوں کی کھالیں بیرون ملک برآمد کی گئیں۔ سال 2015 میں گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔

More than one million donkey furs export abroad

More than one million donkey furs export abroad

وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا کہ سب سے زیادہ 32 ہزارکھالیں چین کو برآمد کی گئیں۔وزارت تجارت کے مطابق چین اور ہانگ کانگ کو مشترکہ طور پر 1 لاکھ سے زائد کھالیں برآمد کی گئیں، ویتنام کو 5 ہزار 651 گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں۔حکومت پاکستان نے ستمبر 2015 میں گدھوں کی کھال برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی لہٰذا سال2015-16میں گدھے کی کوئی کھال برآمد نہیں کی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website