counter easy hit

واشنگٹن :صدر اوباما کا بحیثیت صدر آخری فیصلہ

واشنگٹن :صدر اوباما کا بحیثیت صدر آخری فیصلہ

باراک اوباما نےبحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سےمزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سبکدوش صدرآج وائٹ ہاؤس خالی کردیں گے تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنےکاوعدہ پورانہ کرسکے۔محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالےکیا جائےگا۔چوتھا قیدی جبرال ال […]

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر، پرائیویٹ کے امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر، پرائیویٹ کے امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی نے بی اے ریگولر اور پرائیویٹ کے 20 اور 21 جنوری کو ہونے والے پرچے ملتوی کردئیے ہیں۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق پرچے غیر متوقع موسمی تبدیلی کے پیش نظرملتوی کیے گئے ہیں۔ ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔باقی تمام پرچے جاری کردہ شیڈول کے مطابق […]

نئے سیکریٹری خارجہ کے تقرر کیلئے وزیراعظم کی مشاورت مکمل

نئے سیکریٹری خارجہ کے تقرر کیلئے وزیراعظم کی مشاورت مکمل

وزیراعظم نوازشریف نے اعزازچودھری کی جگہ نئے سیکریٹری خارجہ کےلئےابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے ۔ امریکا نے اعزاز چودھری کی سفیر کی حیثیت سے تقرر کی منظوری دیدی ہے۔ وہ جلیل عباس جیلانی کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔نئے سیکریٹری خارجہ کا تقرر آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میںکیا جائے گا۔ اس سے قبل دفتر […]

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

فاسٹ بولرز’ ہنٹنگ پیئر ‘کہلاتے ہیں یعنی شکاریوں کی ایسی جوڑی جو اپنے شکار کو بچ کر نکلنے نہ دے۔۔ اور کرکٹ کی دنیا میں تقریباً ہر بڑا فاسٹ بولراپنے پیئر کے ساتھ مشہور ہوا ۔ پاکستان کرکٹ پر ایک نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا کہ کرکٹ کے ابتدائی دور میں فضل محمود اور […]

وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سیلز ٹیکس کی براہ راست کٹوتی کے معاملے اور پاک چین اقتصادی راہداری پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے ایف بی آر کی طرف سے سیلز ٹیکس کی براہ راست کٹوتی کا مسئلہ اٹھایا۔ […]

پنجاب میں اپوزیشن کرنا بہت مشکل ہے، بلاول بھٹو

پنجاب میں اپوزیشن کرنا بہت مشکل ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن کرنا بہت مشکل ہے ۔ملک میں شریف برادران کی آمریت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے رات فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں قیام کیا۔ ان کے لیےصبح بھرپور ناشتے کے انتظامات کیے گئے۔پارٹی چیئرمین ناشتے کے بعد کارکنوں میں گھل مل گئے۔ […]

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے ملاقات کی ،وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کو ئی دشمن پاکستان کومیلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وطن کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر […]

عوامی احتجاج میں ڈونلڈ ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے

عوامی احتجاج میں ڈونلڈ ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے

جشن کی تقریبات، شدید سیاسی اختلافات، عوامی احتجاج اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے ہجوم میں 45؍ویں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب کئی لحاظ سے مختلف ہوگی کیونکہ عوامی ا ور سرکاری سطح پر اتفاق رائے سے خوشی خوشی منائے جانے […]

ممبئی کا ایک موچی بھی رئیس بن گیا

ممبئی کا ایک موچی بھی رئیس بن گیا

فلم رئیس کا ڈائیلاگ ممبئی کے ایک موچی کو بھا گیا۔شیام بہادر نے نہ صرف اس ڈائیلاگ کا بینر بنا کر اپنی دکان پر لگا رکھا ہے بلکہ سیاہ پشاوری سینڈل کا تحفہ بھی رئیس کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ رئیس صرف نام کا ہی نہیں دل کا بھی رئیس ہےجو اپنے مداحوں کی […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائیاں لانڈھی، اورنگی ٹاؤن، گذری اور سعید آباد میں کی گئیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ایک ملزم کا تعلق سیاسی جماعت […]

ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت

ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے 2015سے پہلےزیر التواء کیسز میں سابقہ رولز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار فیصل صدیقی کا کہنا تھا کہ عدالت میں کئی سالوں سے ادویات […]

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی میں کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دونوںملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے پاناما لیکس کے کیس میں نامز دو ملزمان بشیر داؤد اور مریم داؤد کے مقامی بینک میں پانچ اکاونٹس بھی منجمد کردئیے […]

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کو ایک سال بیت گیا

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کو ایک سال بیت گیا

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کو ایک سال بیت گیا لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 20 جنوری 2016 کی صبح چارسدہ شدید دھند کی لپیٹ میں تھا۔ امن اور علم کے دشمنوں نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور 9 بج کر 58 منٹ پر یونیورسٹی پر حملہ کردیا۔دہشت گرد مشرقی […]

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر کے درمیان خوب تکرار ہوئی۔انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیرامداد پتافی سٹپٹاگئے۔ آج اجلاس میں سوال جواب سیشن کے دوران امدا پتافی نے نصر ت سحر کو ڈرامہ کوئین اور رسی […]

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔ گوادر پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور کسٹم ہاؤس بھی بنایا جارہا ہے ۔ سی پیک منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے کوئلے کے دو پاور پلانٹ بھی لگایا جارہا ہے ۔پاک چین اقتصادی […]

اداکاری کا تجربہ اچھا نہیں رہا ،شائستہ لودھی

اداکاری کا تجربہ اچھا نہیں رہا ،شائستہ لودھی

شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ اداکاری کا تجربہ اچھا نہیں رہا ،کوئی دعویٰ نہیں کرتی محنت پر یقین رکھتی ہوں۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے آج دلچسپ باتوں کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ناظرین کب سے دیکھ سکیں گے ۔شائستہ لودھی نے خوشی کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھاکوئی دعویٰ نہیں کرتیںلیکن بھرپور محنت […]

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

برازیلین فٹبال کوچ رومیلڈو سانچیز،پاکستان کے منی برازیل لیاری پہنچ گئے جہاں انہوں نے لیاری کے نوجوان فٹبالرز کو کھیل کے گر سیکھائے۔ سابق کپتان یونس خان نے بھی برازیلین کوچ کے ساتھ فٹبال کھیلی ۔ انہوں نے لیاری کے نوجوانوں کوپاسنگ بتائی،ڈوجنگ سیکھائی،گول کرنے کا انداز بتایا اور خود بلوچی زبان سیکھی۔سابق کپتان یونس […]

پاکستانی خاتون کوہ پیما کو ایک اور اعزاز

پاکستانی خاتون کوہ پیما کو ایک اور اعزاز

پاکستانی خاتون کوہ پیماثمینہ بیگ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا۔ثمینہ بیگ نے شمشال پیک اکیسپیڈیشن کو لیڈ کیا اور نامعلوم چوٹی بھی سر کی جسے آج تک کسی نے دریافت نہیں نہیں کیا تھا۔ نیشنل ویمن ونٹر ایکسپی ڈیڈیشن کی نگراں پاکستان کی معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ تھیں۔ ابتدائی طور پر اپر ہنزہ میں […]

ٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے

ٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے

ٹھٹھہ کے علاقےچوہڑجمالی میں تیزہواؤں کےباعث کشتی الٹ گئی جس کے باعث گیارہ مزدور ڈوب گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نیوی کےریسکیواہلکاروں نے7افرادکوبچالیا گیا جبکہ4کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والےمزدوروں کاتعلق گوٹھ خان محمد اور ساہڑہ برادری سےہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

اسلام آباد: پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد: پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد میں پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی مشترکہ متفقہ قرار داد منظور کی گئی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے پانی بجلی اور خارجہ امور کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں اویس الغاری اور ارشد خان لغاری کی زیر صدارت ہوا۔خصوصی […]

معمولی عادتیں جو آپ کے زیادہ پیسے بچائیں

معمولی عادتیں جو آپ کے زیادہ پیسے بچائیں

ہو سکتا ہے آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہو جو ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ اتنی زیادہ تنخواہ کے باوجود ہمارے پیسے کہاں گئے؟ لاہور:  اصل میں روزمرہ اخراجات کے حوالے سے ہماری کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں، جن کی وجہ سے محنت سے کمایا گیا پیسہ پانی کی طرح بہہ جاتا […]

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

برطانیہ میں کیے گئے نئے سروے میں کہا گیا کہ مرد شریک حیات کے انتخاب میں عورت کی ذہانت کو حسن پرفوقیت دیتے ہیں۔ لندن: یہ بات تو سچ ہے کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،اسی لیے جب معاملہ ہو شریک حیات کے انتخاب کا تو مرد حسن کے ساتھ ساتھ […]

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

مجھے اس سواری سے محبت ہے تو میں نے تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی شادی کرونگی تو ٹریکٹر پر سوار ہوکر ہی جائونگی: دلہن آئرلینڈ: شادی کے موقع پر آپ نے دلہنوں کو گاڑی یا گھوڑا گاڑی میں تو سفر کرتے دیکھا ہوگا مگر کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی […]