By MH Kazmi on January 3, 2017 France, Ibrar, Kayani, leader, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اتنے ناقابل تردید ثبوتوں اور دستاویزات کے بعد وزیر اعظم کو خود سچ بول دینا چاہیے،کیونکہ ان کے جھوٹ نے انہیں تاریخ کا جھوٹا ترین سربراہ مملکت ثابت کر دیا ہے پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما جناب ابرار کیانی نے آج یس اردو نیوز کو انٹرویو دیتے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 ch, France, Ghumman, N, PML, Shamroz ilahi تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پانامہ اور وکی لیکس جیسی سازشوں کا ملکی سطح پر مل کر مقابلہ کرنا چاہییے، یہ پوری قوم کیخلاف شیطانی جال ہیں ، پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری شمروز الہی گھمن نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دفاع کرنا پوری قوم کی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 ch, Ch.Qamar, leader, PPP. Belgium, senior, Zaman تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما اور سابق وفاقی وزیر کی بیلجئم آمد پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ان کے آنےسے کارکنان اور پارٹی سے وابستہ لوگوں میں نئی جان آچکی ہے ، چوہدری قمر زمان، سینئر راہنما پیپلز پارٹی بیلجئم Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109
By MH Kazmi on January 3, 2017 abbas, Germany, ppp, Senior Leader, Syed, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں، مہذب ملکوں میں عدالتیں ملزم کو اتنی مہلت نہیں دیتیں جتنی مل چکی ہے، پیرس، برلن(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سنینئر راہنما جناب زاہد عباس نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں عدالتوں کو حکومت […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Departing, For, imran, Khan, Umrah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)باوثقو ذرائع نے خبر دی ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرہ کے سلسلہ میں آج سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ جب پی ٹی آئی ذرائع سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس خبر کی نہ صرف تصدیق کی بلکہ آج رات ہی عمران خان صاحب کی روانگی کے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Arrest, condenmed, distinguished, fazal, is, Kareem, leader, of, religious, Sajzada, strongly اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
گزشتہ دنوں مولانا غلام علی اوکاڑوی کے صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبینہ طور پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام پر انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ سات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ گزشتہ شب وہ اپنے مدرسے سے گھر جا رہے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Arrest, condenmed, distinguished, fazal, is, Kareem, leader, of, religious, Sajzada, strongly اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
شیخ القرآن علامہ غلام علی اوکاڑوی کے جانشین حضرت صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی صاحب” کو گرفتار کرنے پر ڈی پی او اکاڑہ اور پولیس انتظامیہ کی شدید مذمت کرتے ہیں پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئرراہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Actress, Criticism, married, media, on, rizvi, social, teens, under, with, Yasira, young اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف اداکارہ یاسرہ رضوی کی عمر 34 سال جبکہ ان کے شوہر کی عمر 24 سال ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں ان کے اس اقدام کو سراہنے والے بھی موجود ہیں تو وہیں بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ لاہور: ٹیلی وژن ڈراموں کی معروف […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 at, increase, international, leap, NASA, one, second, the, watch, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سورج پر تحقیق کرنے والے امریکی خلائی ادارے ناسا اور سولر ڈائنامکس آبزرویٹری کے ماہرین بین الاقوامی گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کریں گے۔ ایک سیکنڈ کا اضافہ کرنے کا مقصد وقت کو زمین سے ہم آہنگ کرنا ہے جس کی گردش وقت کے ساتھ سست ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق جس […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 A, arm, developed, have, Japanese, lightweight, new, robotic, scientists اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانی سائنسدانوں نے لمبا اور ہلکا ترین روبوٹک آرم تجرباتی طورپر تیار کرلیا، ٹوکیو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے 20میٹر لمبا اور ایک اعشاریہ 2کلو گرام وزنی غبارے نما روبوٹک آرم بنایا ہے۔ روبوٹک آرم کو استعمال کرنےکے لیے ہیلیم گیس بھری جاتی ہے، اس کے آخری سرے پر لگے کیمرے سے اسے ریسکیو اور نگرانی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 became, focus, ice, is, made, moscow, of, statue, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دوسرےممالک کی طرح روس میں بھی سال نو کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ روس کے دار الحکومت ماسکو میں اسی مناسبت سے آئس فیسٹیول جاری ہے جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بنے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 come, has, reverse, the, time, to, wheel اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کہتے ہیں گیاوقت لوٹ کر نہیں آتا یا وقت کا پہیہ الٹا نہیں چل سکتا لیکن در حقیقت ایسا ہو گیا ہے۔ سان فرانسسکو: امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئر کے طیارے نےیکم جنوری 2017کو شنگھائی سے اڑان بھریاور جب وہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں اترا تو وہاں تاریخ تھی،31دسمبر 2016 اور اس طیارے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 the, thinnest, up, wire, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوئی سے بھی کروڑوں گنا باریک تار جس میں سلفر اور تانبے کے ایٹم شامل کئے گئے ہیں اور ہیروں کو بیرونی سطح پر جمع کیا گیا ہے نیویارک: امریکی سائنسدانوں نے ہیروں کو استعمال کرتے ہوئے دنیا کی سب سے باریک برقی تار بنائی ہےجو صرف تین ایٹموں کے برابر چوڑا ہے ۔ دنیا […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 20, After, Japanese, man, of, silence, talks, to, wife, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیٹے نے والدین کی ناراضگی کا معاملہ ٹی وی چینل پر اٹھایا تو اس کے باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ٹوکیو: جاپانی شہری نے بیوی سے بات چیت کیے بنا بیس سال گزار دیئے ۔ ناراضی کی وجہ سے اشاروں کی زبان استعمال کرتا رہا ۔بیس […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 18, After, from, man's, pulled, scissors, stomach, surgery, Vietnam, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دو قینچیاں اٹھارہ سال قبل ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں پیٹ میں رہ گئی تھیں ، ڈاکٹرز نے دوبارہ آپریشن کر کے مریض کو درد سے نجات دلائی ویتنام: ویتنام میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے پیٹ میں اٹھارہ سال سے موجود دو قینچیاں آپریشن کے ذریعے باہر نکال لیں ۔ ویتنام میں چون […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Amir, bouncer, By, dangerous, Helmut, Matt, Mohammad, of, Renshaw, Rescued, was اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈتی: تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔ آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر 91 رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے، پہلے انہوں نے راستے سے ہٹنے کی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 attacks, chemical, Claims, is, ISIS, planning, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی سیکیورٹی اداروں نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس ان حملوں کی صلاحیت موجود ہے جو اس سے قبل مشرق وسطی میں استعمال بھی کرچکی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 burned, chile, dozens, fire, houses, in, of, were, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان تیاگو: چلی کے ساحلی شہر والپارازیو کے نواحی جنگل میں لگنے والی آگ سے درجنوں مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ گزشتہ شام والپارازیو کے قریبی جنگل لاگونا وردے میں لگنے والی یہ آگ تیز ہواؤں کی وجہ سے جلد ہی قریبی پہاڑی پلایا آنچا پر موجود آبادی تک پھیل گئی جس نے راتوں رات وہاں […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 2, 247, afghanistan, in, killed, Now, Pentagon, since, thousand, troops, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے 2ہزار 2477 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک تقریباً20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اس وقت افغانستان میں امریکا کے 9 ہزار 800 فوجی موجود ہیں لیکن […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 After, also, china, deflecting, have, India, Nepal, pakistan, puppet, relations, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: خطے میں اپنی چوہدراہٹ جمانے کے متمنی بھارت کو اپنے عزائم کی تکمیل کی راہ میں پاک چین دوستی کھٹکتی ہے لیکن اب وہ چین کے نیپال سے تعلقات پر بھی اعتراضات اٹھانے لگا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیپال اورچین کے فوجی آئندہ ماہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مشترکہ مشقیں کررہے ہیں، اس […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 allegations, corruption, from, Investigation, Israeli, Minister, on, police, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ان کے گھر جاکر بدعنوانی کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر 3 افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم پہنچی اور 3 گھنٹے تفتیش کرتے رہے تاہم تفتیش سے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 assembly, be, Bhutto, Bilawal, in, Khursheed, leader, National, opposition, Shah, the, will, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے کیوں کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی دو […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 and, based, equality, Minister, mutual, neighbors, on, our, prime, relations, respect, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں خارجہ پالیسی اور سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے گئی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل […]
By F A Farooqi on January 3, 2017 culture, education, educational, France, interaction, pakistan, sports, strengthen, strengthened:, support اہم ترین, تارکین وطن
پیرس۔(عمیر بیگ)جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان رابطہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان میں سے منسلک لوگوں کا تبادلہ کریں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بہتر تعلقات کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کا احترام […]