counter easy hit

affecting

دنیا کا ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے میں پرورش پا رہا ہے، رپورٹ

دنیا کا ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے میں پرورش پا رہا ہے، رپورٹ

سیو دا چلڈرن کے مطابق دنیا کا تقریباً ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے کے سائے میں پرورش حاصل کر رہا ہے۔ اس تنظيم کا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری آتشيں اسلحے کی تجارت پر پابندی عائد کرے۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ’سیو دا چلڈرن‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

پیرس، سفیرپاکستان کابڑا اقدام، لاک ڈائون کا شکار اوورسیزپاکستانیوں کے گھر راشن کی فراہمی کی مہم کا آغاز

پیرس، سفیرپاکستان کابڑا اقدام، لاک ڈائون کا شکار اوورسیزپاکستانیوں کے گھر راشن کی فراہمی کی مہم کا آغاز

پیرس(نمائندہ خصوصی) سفارت خانہ پاکستان، پیرس نے اُن پاکستانیوں کی امداد کیلئے راشن تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کیا ہے جنہیں فرانس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کیئے جانے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ بات جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے آج پیرس میں […]

آصف زرداری کے جسم کا کونسا عضو چھوٹا ہو گیا۔۔؟ پمز اسپتال کا حیران کن انکشاف

آصف زرداری کے جسم کا کونسا عضو چھوٹا ہو گیا۔۔؟ پمز اسپتال کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آصف زرداری کے جسم کا کونسا عضو چھوٹا ہو گیا۔۔؟ پمز اسپتال کا حیران کن انکشاف ۔ پمز اسپتال کے ترجمان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا دماغ سکڑ کر چھوٹا ہوگیا ہے جس کا ایم آر آئی سے پتا چلا ہے۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ترجمان نے […]

ایتھے رکھ۔۔۔!!! ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان مخالف کام کرنے والے بھارتیوں کو نکال دیا، اپنا آفس بھارت سے اچانک کہاں منتقل کر دیا؟ دشمن کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا

ایتھے رکھ۔۔۔!!! ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان مخالف کام کرنے والے بھارتیوں کو نکال دیا، اپنا آفس بھارت سے اچانک کہاں منتقل کر دیا؟ دشمن کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر انتظامیہ کا پاکستان مخالف بھارتی عملے کیخلاف کریک ڈاون، ٹوئٹر نے پاکستان کیخلاف کام کرنے والے بھارتیوں سے اپنے رابطہ دفتر کے اختیارات واپس لے لیے، اب پاکستان کی شکایات بھارتی عملہ نہیں بلکہ دبئی کا عملہ سنے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان طویل عرصے […]

برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) ایران میں قید خاتون کے منگیتر جیمز ٹائسن نے کہا ہے کہ عصر امیری دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان پھنس گئیں،برطانیہ اور ایران اس مسئلے پر بات کے لیے آمادہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید برطانوی خاتون کے منگیتر نے الزام لگایا ہے کہ برطانوی […]

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران […]

38 سال سے غیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات بھگت رہے ہیں، پاکستان

38 سال سے غیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات بھگت رہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نصف عرصہ منفی اثرات کا سامنا کرتے گزرا اورغیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات 38 سال سے بھگت رہے ہیں۔ اعزاز چوہدری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان مخالف پالیسی پرردعمل پرکہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے، […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

 لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی […]

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]

لاہور:ینگ ڈاکٹرز کا دھرناجاری،ٹریفک متاثر،شہری پریشان

لاہور:ینگ ڈاکٹرز کا دھرناجاری،ٹریفک متاثر،شہری پریشان

لاہور کےکلب چوک پر ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرنا بدستور جاری ہے، شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامناہے۔ ینگ ڈاکٹروں اور نرسوںکے احتجاج کے باعث اسپتالوں میں مریض اور سڑکوں پر عوام رل گئے ہیں،علاج کے […]

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد دھند نے کراچی میں بھی اپنے ڈیرے جما لئے ہیں جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا ہے۔ شدید […]