counter easy hit

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی

کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔

Basit Ali apologized on slapped to Mahmood Hamid

Basit Ali apologized on slapped to Mahmood Hamid

یس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار کیا اور معافی بھی مانگی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ محمود حامد نے نجی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر میرے بارے میں جو باتیں کیں اس پر مجھے غصہ آیا وہ میرے ساتھ کھیلے ہیں اور میرے جونیئر ہیں انہیں یہ باتیں زیب نہیں دیتیں تاہم میں نے ان کے ساتھ جو سلوک کیا وہ ایک جارحانہ رویہ تھا جس پر مجھے شرمندگی ہے اور میں اس پر محمود حامد سے معافی مانگتا ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website