counter easy hit

invisible

ایران کے لیے غیبی مدد آن پہنچی : امریکی پابندیوں کی دھمکی کے بعد دنیا کے ایک طاقتور ترین ملک نے چین کی مدد و حمایت کا اعلان کر دیا

ایران کے لیے غیبی مدد آن پہنچی : امریکی پابندیوں کی دھمکی کے بعد دنیا کے ایک طاقتور ترین ملک نے چین کی مدد و حمایت کا اعلان کر دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جو ایران اوردوسرے ممالک کے ساتھ […]

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) لائن سپریٹنڈنٹ اور ایس ڈی او گھر آرام کرنے میں مصروف بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج مظاہرین نے راول روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی احتجاجی مظاہرے میں خواتین بھی شریک مظاہرین کی آئیسکو حکام […]

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]

کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں اور یہی ہمارے راستے کی رکاوٹ ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ روایتی سیاست کرنے والوں پر مفادات کا […]

ماں کی ممتا ایک دن کی محتاج کیوں

ماں کی ممتا ایک دن کی محتاج کیوں

تحریر: ثناءواجد عورت کا ایک ایسا وجود جس میں چاہت، محبت، ایثار، قربانی، رہنمائی، بلا غرضی، معصومیت، سچائی، خدمت، پاکیزگی، خلوص اور وفا کے رنگوں کے دھنک سے مزین ہواسے ماں کہتے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو دل کا سکون اور روح کی ٹھنڈک ہے۔عورت کا یہ روپ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت […]

دریچے کے اُس پار

دریچے کے اُس پار

تحریر: محمد ایوب صابر جب ذہن کے نہاں خانوں سے فکر کی ہواگزرتی ہے تو دریچے کے اس پار ساری فضائ مہمیز ہو جاتی ہے۔ اس دریچے کا ایک پٹ بند کر کے باہر کے منظر کا نظارہ کرتے ہیں تو سامنے بہت سے کینوس نظر آتے ہیں ۔ جن پر معاشرتی زندگی کی مختلف […]