counter easy hit

ڈاکٹر عاصم کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت

ڈاکٹر عاصم کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی، سماعت میں عدالت نے وکلا کو 15 نومبر تک تیاری کی مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]

مجرمانہ غفلت، بوسیدہ ٹریک، کھلے ریلوے پھاٹک۔۔۔ پاکستانیوں کا مقدر

مجرمانہ غفلت، بوسیدہ ٹریک، کھلے ریلوے پھاٹک۔۔۔ پاکستانیوں کا مقدر

مجرمانہ غفلت، بوسیدہ ٹریک اور کھلے ہوئے ریلوے پھاٹک، پاکستان میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتے رہے ہیں لیکن ہر حادثے کےبعد تحقیقاتی کمیٹیوں کا قیام اور وعدے وعید ہی پاکستانیوں کا مقدر ہیں ۔ انیسویں صدی میں قائم ہونےوالے ریل نیٹ ورک کو دوصدیاں گزرگئیں لیکن پاکستان ریلوے کی بنیادی خامیاں […]

پاکستان اور امریکا کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، شہباز شریف

پاکستان اور امریکا کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان اور امریکامیں اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، توقع ہے مستقبل میں ان تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا ۔ میاں محمد شہبازشریف سے لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیونے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے […]

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ

امریکا کے عالمی شہرت یافتہ فوربز میگزین کے مطابق امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ بن گئی ہیں ۔ امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے میدان مار لیا،سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکارہ بن گئیں ،فوربز میگزین کے مطابق چھبیس سال کی ٹیلر سوئفٹ نے اس […]

3نومبر کی ایمرجنسی، پاکستانی تاریخ کا ایک سیاہ باب

3نومبر کی ایمرجنسی، پاکستانی تاریخ کا ایک سیاہ باب

پرویز مشرف نے اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے 3 نومبر 2007 کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی لیکن وقت ان کی مٹھی سے ریت بن کر پھسلتا رہا۔ نومبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب سابق صدر پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا […]

لاہور ،ساتھی ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور ،ساتھی ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور میں مریضوں سے بدسلوکی کے الزام میں ڈاکٹرز کی معطلی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج آٹھویں روز بھی جاری ہے ،جناح اسپتال میں انتظامیہ نے او پی ڈی کھلوانے کیلیے پولیس طلب کر لی ۔ ڈیڑھ ہفتہ قبل بعض ینگ ڈاکٹرز کو مریضوں اور لواحقین سے مبینہ بدسلوکی کے الزام میں معطل کیا گیا […]

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر جہاز میں لگنے والی آگ کو تیسرے روز بھی نہ بجھایا جاسکا، تحقیقات کے لیے 20افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے جہاز کے خریدار چودھری عبدالحفیظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ٹھیکیدار پہلے ہی زیرحراست ہے ۔ جہاز میں موجود کروڈآئل اور گیس سیلنڈر کے دھماکےوقفے وقفے سے جاری ہیں […]

خاتون صحافی کو تھپڑ،ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور

خاتون صحافی کو تھپڑ،ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت قبل از گرفتاری 50 ہزار روپے میں منظور کی گئی ہے۔ مقامی عدالت میں نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر شہزاد خلیل کے نام سے منسوب سڑک کو سابق صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا ،جس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ 28 نومبر 1991 کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز پروڈیوسر شہزاد خلیل کی دوسری برسی […]

چنائی میں11منزلہ عمارت تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر

چنائی میں11منزلہ عمارت تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر

یوں تو بلندو بالا عمارتوں کو تعمیر کرنے میں کئی سالوں کی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے لیکن انہیں ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے صرف چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں۔ بھارتی شہر چنائی میں بھی ایسی ہی ایک 11منزلہ عمارت کو دھماکا خیز مواد سے تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر بنا […]

لاہور ، سموگ کو نہ روکنے پر ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور ، سموگ کو نہ روکنے پر ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کو روکنے کے اقدامات نہ کرنے پر ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ مقامی شہری ولید اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو چکا ہے،سموگ اور فضائی آلودگی نے ایک کروڑ لاہوریوں کو متاثر […]

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بھی بدنظمی دیکھنے کو ملی، خواتین کی ہاتھاپائی ہوئی، ایک دوسرے پر تھپڑ برسا دیئے، سٹیج پر چڑھنے کیلئے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ اسلام آباد:  مخالف ٹیم سے لڑنے کا عزم لے کر گھر سے نکلنے والے کھلاڑی ایک بار پھر آپس میں ہی لڑ […]

کراچی: خاندانی تنازع پر 2 افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے

کراچی: خاندانی تنازع پر 2 افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے

کراچی میں بھائی نے بھائی اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی:  بلدیہ اتحاد ٹاون میں محمد جان نامی شخص نے اپنے بھائی زمان اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خود کو بھی […]

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائے سموگ نے زندگی مفلوج کر دی۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید سموگ چھائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضا […]

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا پاکستان اور بھارت کومذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے۔ دونوں ممالک میں اچھے تعلقات خطے میں بہتری لائیں گے۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے کہا پاکستان اور بھارت کو آپس میں مذاکرات کے ذریعے […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا پاکستان استصواب رائے کے مطابق مسئلہ کشمیر کے فوری حل کے موقف پر قائم ہے۔ کشمیری عوام ہر صورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان استصواب رائے کے […]

سکھیکی انٹر چینج کے قریب حادثہ ، 10 افراد جاں بحق

سکھیکی انٹر چینج کے قریب حادثہ ، 10 افراد جاں بحق

حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، پینتالیس افراد زخمی ، پنڈی بھٹیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا سکھیکی: سکھیکی انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ فضا میں پھیلی ہوئی دھند کے باعث پیش آیا […]

کراچی :فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم ، 17 جاں بحق

کراچی :فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم ، 17 جاں بحق

حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ، حادثے کی تحقیقات کا حکم کراچی : کراچی میں صبح سویرے دو ٹرینیں ٹکرا گئیں ، تصادم سے 17 افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے ، فرید ایکسپریس جمعہ گوٹھ سٹیشن پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے […]

ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ،خاتون کی پریس کانفرنس ملتوی

ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ،خاتون کی پریس کانفرنس ملتوی

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ کرنےوالی خاتون نےدھمکیوں پرپریس کانفرنس ملتوی کردی۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے گزشتہ روز پہلی مرتبہ جین ڈو نے نام سے اپنی شناخت کرائی اور اپنی خاموشی توڑنے کےلیے پریس کانفرنس بلائی، تاہم آخری لمحات میں پریس کانفرنس ملتوی کردی۔ خاتون کی وکیل نے […]