counter easy hit

Attributed

بھارتی را کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف گھنائونی سازش بے نقاب، سپہ سالار پہلے ہی قوم کو ہائبرڈ وار کے خدشات سے آگاہ کرچکے

بھارتی را کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف گھنائونی سازش بے نقاب، سپہ سالار پہلے ہی قوم کو ہائبرڈ وار کے خدشات سے آگاہ کرچکے

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) بھارت نے کھل کر سوشل میڈیا کو بھی پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ اس سلسلے میں ایک انتہائی نچلے درجے کی کوشش سامنے آئی جب جمعرات کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی صحافی میجر ریٹائرگورو آریا نے آرمی چیف جنرل قمر […]

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج، فرٹیلائزر پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو دیے جانے والے ریلیف کو گزشتہ مالی سال ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ قراردے دیا۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے […]

مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخر زمان کے نام منسوب

مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخر زمان کے نام منسوب

مردان: مردان میں کاٹلنگ چورنگی چوک چیمئپنزٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان  کےنام منسوب کردیا گیا۔ مردان سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان نے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بہترین پرفارمنس دے کرقوم کا سرفخرسے بلند کیا جس کے بعد اب مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان […]

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر شہزاد خلیل کے نام سے منسوب سڑک کو سابق صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا ،جس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ 28 نومبر 1991 کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز پروڈیوسر شہزاد خلیل کی دوسری برسی […]

کارون ادب برطانیہ کی آئندہ ماہانہ نشست ماہ رواں میں فوت ہونے والے قلم کاروں سے منسوب ہو گی

کارون ادب برطانیہ کی آئندہ ماہانہ نشست ماہ رواں میں فوت ہونے والے قلم کاروں سے منسوب ہو گی

برطانیہ (محمد اکرم باجوہ) کارون ادب برطانیہ کے صدر معروف شاعر صابر رضا نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماہ رواں کا پہلا عشرہ دنیائے ادب کی تین اہم شخصیات کو ہم سے جدا کر گیا پہلے انتظار حسین پھر ندا فاضلی اور آج فاطمہ ثریا بجیا کا انتقال دنیائے فن اور ادب […]

طارق میرسے منسوب کرکے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے،ایم کیوایم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کرکے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ طارق […]