counter easy hit

disruptions

سانحہ باچا خان یونیورسٹی؛ برسی کی تقریب میں بد نظمی

سانحہ باچا خان یونیورسٹی؛ برسی کی تقریب میں بد نظمی

چارسدہ: سانحہ باچا خان یونیورسٹی کی پہلی برسی کی تقریب بدظمی کا شکارہوگئی۔ چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں گزشتہ برس ہونے والے سانحے کی پہلی برسی کی تقریب جاری تھی کہ طلبا نے شدید احتجاج شروع کردیا۔ طلبا کا کہنا تھا کہ ہم نے برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے وزیراعظم، آرمی چیف، وزیراعلیٰ […]

کراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ انتہائی بدنظمی کا شکار

کراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ انتہائی بدنظمی کا شکار

کراچی: عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا کنسرٹ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث انتہائی بدنظمی کا شکار ہوگیا جب کہ عاطف اسلم نے لڑکیوں کوہراساں کرنے پرلڑکوں کو جھاڑ پلادی۔ ڈیفنس میں واقع معین خان اکیڈمی میں عاطف اسلم، عابدہ پروین اورعاصم اظہر کا کنسرٹ ہوا جس میں انتظامیہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ انتظامات کے […]

بہاولپور: کھلاڑیوں نے روایت نہ توڑی، جلسے میں بدنظمی، متعدد زخمی

بہاولپور: کھلاڑیوں نے روایت نہ توڑی، جلسے میں بدنظمی، متعدد زخمی

بہاولپور میں بھی تحریک انصاف کا جلسہ بدنظمی کا شکار ہو گیا، بے قابو کارکن سٹیج کے قریب پہنچنے کی کوشش کرتے رہے اور خاردار تاروں میں الجھ کر زخمی ہو تے رہے، کھلاڑیوں کی مہم جوئی دیکھنے کے قابل ہے۔ بہاولپور:  تحریک انصاف کے جلسے میں شامل کھلاڑی ہمیشہ کی طرح پھر بے قابو […]

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بھی بدنظمی دیکھنے کو ملی، خواتین کی ہاتھاپائی ہوئی، ایک دوسرے پر تھپڑ برسا دیئے، سٹیج پر چڑھنے کیلئے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ اسلام آباد:  مخالف ٹیم سے لڑنے کا عزم لے کر گھر سے نکلنے والے کھلاڑی ایک بار پھر آپس میں ہی لڑ […]

کراچی : بجلی فراہمی میں تعطل کی چھان بین کیلئے وفاق کی تحقیقات کا آغاز

کراچی : بجلی فراہمی میں تعطل کی چھان بین کیلئے وفاق کی تحقیقات کا آغاز

کراچی : سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ اور چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق یونس ڈھاگہ اور چئیرمین نیپرا نے کراچی میں کے الیکٹرک آفس کا دورہ […]