counter easy hit

Brawl

قومی اسمبلی، شہریارآفریدی کی شاہد خاقان سے ہاتھا پائی

قومی اسمبلی، شہریارآفریدی کی شاہد خاقان سے ہاتھا پائی

آج قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان میں ارکان کی آپس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی ، پی ٹی آئی کےرکن شہر یار آفریدی حکومتی بینچ پرجاکرشاہد خاقان عباسی سےالجھ پڑے۔ شاہد خاقان عباسی جیسے ہی بات کرنے کے لیے نوید قمر کی کرسی کے قریب آئے شہر یار آفریدی نے ان […]

پاناما کے جنجال نے قوم کو ذہنی مریض بنا دیا ہے

پاناما کے جنجال نے قوم کو ذہنی مریض بنا دیا ہے

پاناما اسکینڈل پاکستان کی سیاسی وعدالتی تاریخ کا ایک ایسا عجیب النوع مقدمہ بن چکا ہے جس کی بازگشت کا اعادہ پاکستان کے علاوہ دُنیا کے دیگر دارالحکومتوں میں بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ ہمارے دیسی میڈیا نے تو گویا پاناما ایشو کو مکھ سماچار کے طور پر تختۂ مشق بنا رکھا ہے۔ ہر […]

لاہور:دوران پرواز جھگڑا ،2خواتین زیر حراست

لاہور:دوران پرواز جھگڑا ،2خواتین زیر حراست

لاہورایئرپورٹ پرسیکورٹی حکام نےمانچسٹرسےآنےوالی2خواتین کو حراست میں لےلیا،دونوں خواتین نےدورانِ پروازجھگڑاکرتےہوئے ایک دوسرے کےبال نوچےتھے۔ ایئرپورٹ حکام کےمطابق مانچسٹربرطانیہ سےلاہورآنےوالی پی آئی اے کی پرواز میں 2خواتین نےجھگڑا شروع کر دیا،اور ایک دوسرے کےبال نوچے،مسافروں اور جہاز کےعملے نے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے، جھگڑالو خواتین ایک دوسرے کو سنگین نتائج […]

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بھی بدنظمی دیکھنے کو ملی، خواتین کی ہاتھاپائی ہوئی، ایک دوسرے پر تھپڑ برسا دیئے، سٹیج پر چڑھنے کیلئے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ اسلام آباد:  مخالف ٹیم سے لڑنے کا عزم لے کر گھر سے نکلنے والے کھلاڑی ایک بار پھر آپس میں ہی لڑ […]

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد انتظامیہ نے حکمت عملی کے تحت عمران خان کو غیراعلانیہ طور پر بنی گالہ میں نظر بند کر دیا۔ انتظامیہ نے کہا کہ طے کردہ مقام پر جلسہ کر لیں ورنہ کسی دوسری جگہ اجازت نہیں ملے گی۔ شیریں مزاری نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ سرکاری افسر کو پکڑ کر نظر بند […]

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی : ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے […]