counter easy hit

Attorney

بلوچستان سے پہلے اور بڑے استعفے کی خبر آ گئی

بلوچستان سے پہلے اور بڑے استعفے کی خبر آ گئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کو ارسال کردیا ہے، عطاللہ لانگو کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں […]

اٹارنی جنرل خالد جاوید تو آتے ہی چھا گئے۔۔۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کی کس بات پر عمل کرنے کا اعلان کر دیا؟ حیران کن انکشاف

اٹارنی جنرل خالد جاوید تو آتے ہی چھا گئے۔۔۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کی کس بات پر عمل کرنے کا اعلان کر دیا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ وزیر قانون سے اچھی دوستی ہے مگر نہیں چاہتا کہ کوئی میرے کام میں مداخلت کرے۔وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس نہیں لڑوں گا۔ لگتا تھا کہ میری بات پر وزیراعظم عمران خان مجھے اٹارنی […]

نواں آیا ایں سوہنیا۔۔۔ نئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف کیس لڑنے سے انکار کر دیا مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی

نواں آیا ایں سوہنیا۔۔۔ نئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف کیس لڑنے سے انکار کر دیا مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف حکومتی ریفرنس ، نئے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے حکومتی نمائندگی سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کیس میں حکومتی نمائندگی سے انکار کردیا ۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے موقف اختیار […]

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اسلام آباد: حکومت نے اشتر اوصاف کی جگہ پیپلزپارٹی کے سابق رہنماء این ڈی خان کے صاحبزادے بیرسٹر خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سمری پر دستخط کردیے۔ 2 عشروں سے زائد وکالت کا تجربہ رکھنے والے […]

اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے استعفیٰ دیدیا

اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے استعفیٰ دیدیا

اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوادیا ہے ۔ اشتراوصاف نے 29مارچ 2016ء کو اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ سنبھالا تھا ۔ انہوں نے عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لئے اعزاز ہے […]

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا استعفا صدر مملکت ممنو ن حسین کو بھجوادیا۔ اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے لیکن اب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہاہوں اور استعفی انتخابات کی وجہ سے دیا ہے۔ […]

حدیبیہ پیپرز ملز کیس نیب کی نہیں سپریم کورٹ کی ذمہ داری، سابق اٹارنی جنرل

حدیبیہ پیپرز ملز کیس نیب کی نہیں سپریم کورٹ کی ذمہ داری، سابق اٹارنی جنرل

  سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کیس کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجائے سپریم کورٹ کی ذمہ داری قرار دے دیا۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز وائز’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ اس کیس میں […]

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ بعض عدالتی فیصلے عالمی فورم پرلے جائے گئے جن کے باعث اربوں روپے ہرجانہ اداکرنا پڑا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ آج قائداعظم کی انہترویں […]

پاناما کا فیصلہ جلد متوقع؛ سپریم کورٹ کسی فریق کیخلاف آبزرویشن نہ دے؛ اٹارنی جنرل

پاناما کا فیصلہ جلد متوقع؛ سپریم کورٹ کسی فریق کیخلاف آبزرویشن نہ دے؛ اٹارنی جنرل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے تاہم اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پاناما پیپرز کیس کے فیصلے میں کسی فریق کے خلاف کوئی آبزرویشن نہ دی جائے۔ اٹارنی جنرل نے 12صفحات پر مشتمل معروضات اور دستاویزات عدالت عظمیٰ میں جمع […]

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو 24 ستمبر 2014 کو […]

ڈاکٹرعاصم کی جائیداد کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے کی درخواست مسترد

ڈاکٹرعاصم کی جائیداد کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعاصم کی جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی ان کے بیٹے کو دینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے […]

ڈاکٹر عاصم کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت

ڈاکٹر عاصم کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی، سماعت میں عدالت نے وکلا کو 15 نومبر تک تیاری کی مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]