counter easy hit

سکھیکی انٹر چینج کے قریب حادثہ ، 10 افراد جاں بحق

Skhyky accident near Interchange, 10 killed

Skhyky accident near Interchange, 10 killed

حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، پینتالیس افراد زخمی ، پنڈی بھٹیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سکھیکی: سکھیکی انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ فضا میں پھیلی ہوئی دھند کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے بارہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس میں دس افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور 45 سے زائد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد اور علاج کیلئے پنڈی بھٹیاں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website