counter easy hit

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ءمیں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ تھا‘ بنو عباس کی حکومت تھی‘المقتدر خلیفہ تھا‘ مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی‘ علماءکی قربت اختیار کی اور دربار تک پہنچ گیا‘ خلیفہ نے اسے وزیر بنا لیا‘ وہ مذہبی کش مکش کا دور تھا‘ فرقے بن رہے تھے‘ فرقے ٹوٹ رہے تھے‘ دجلہ […]

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

تحریر : احمد اجمل، ملتان پچھلے 70 سالوں سے کشمیر جنت نظیرظلم کی نہ ختم ہونے والی داستان بنا ہوا ہے۔ ایسا ظلم کے پوری دنیا میں اس طرح کے ظلم کی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آٹھ لا کھ فو ج داخل کی ہوئی جس نے دن رات کشمیر […]

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

تحریر : محمد سلیم طوفانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اس وقت پوری دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے۔پوری دنیا کا پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اس وقت ترکی کی عوام کو خراجِ تحسین اور انکی جرأت و بہادری،عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی داستانیں لکھنے اور بیان کرنے میں مصروف ہے۔بلا […]

آزادی کشمیر۔۔ ۔منزل دور نہیں

آزادی کشمیر۔۔ ۔منزل دور نہیں

تحریر : حافظ جاوید الرحمان قصوری کشمیر میں بھارتی مظالم ایک طرف لوگوں سے ان کی آزادی چھین رہے ہیں تو دوسری طرف ذہین ترین نوجوان بھی قلم چھوڑ کر بندوق اٹھانے پر مجبور ہو گئے ہیں ان مظلوم نوجوانوں میں برہان مظفر وانی قابل ترین طالب علم تھا۔ برہان نے میٹرک میں 90% نمبر […]

تھریسا مے۔ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم

تھریسا مے۔ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم

تحریر : ڈاکٹر رئیس صمدانی تھریسا میری مے برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہیں جو مرگریٹ تھیجر کے بعداس عہدہ پر فائز ہوئیں۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون عوامی رائے کے احترام میں اپنے منصب سے مستعفی ہوئے، ابھی ان کی حکمرانی کا کچھ وقت باقی تھا۔ کیمرون کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

الوداع سائیں

الوداع سائیں

تحریر : ڈاکٹر عفت بھٹی وزیر اعلی قائم علی شاہ کی کرسی صدارت اب مراد علی شاہ کو تفویض کییجانے والی ہے ۔وزیر خزانہ مراد علی شاہ سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا پارٹی قیادت جو فیصلہ کرے گی انہیں منظور ہو گا ۔یہ بات انہوں نے دبئی سے کراچی پہنچنے پر بتائی […]

استحکام کی جانب بڑھتا ہوا پاکستان

استحکام کی جانب بڑھتا ہوا پاکستان

تحریر: سالار سلیمان اکیسوی صدی میں کسی بھی ملک کی معیشت ہی اس کے استحکام کی عکاسی کرتی ہے ۔ امریکہ کو مضبوط اس لئے ہی کہا جاتا ہے کہ کیونکہ ہزار مسائل کے باوجود آ بھی اس کی معیشت مضبوط ہے ۔ ترکی دنیا کا اہم ملک اس لئے ہے کہ وہ گزشتہ بیس […]

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

تحریر : عماد ظفر کبھی کبھی انسانوں پر ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں غم و یاس میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے.اپنے زخموں پر مرہم رکھنے یا ان کا علاج ڈھونڈنے کے بجائے خود اپنے زخموں پر نمک پاشی اور نوحہ خوانی کرنا نہ صرف اچھا لگنے لگتا ہے بلکہ […]

گول سیٹنگ خواب کو حقیقت میں بدل دیتی ہے

گول سیٹنگ خواب کو حقیقت میں بدل دیتی ہے

تحریر : عبدالرزاق آو آج ایک خواب دیکھتے ہیں ۔ کچھ منفرد ،انوکھا اور تعمیری اعتبار سے ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دینے کا خواب ۔ چلیں خواب تو ہم نے دیکھ لیا لیکن اب ہمیں اپنے خواب سے متعلق کچھ تحقیق کرنی ہو گی ۔ کیا ہمارا خواب کوئی عام خواب تو نہیں جو […]

جاوید چوہدری کے نام

جاوید چوہدری کے نام

تحریر: میاں مدثر شاہین ملک کے معروف کالم اور تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے اپنے 22 جولائی کے کالم میں ترکی کے مقبول ترین لیڈر طیب اردگان کو سول ڈکٹیٹر قرار دے ڈالا کہ انہوں نے اپنے سخت فیصلوں کی وجہ سے ترک فوج اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے ، چوہدری صاحب نے […]

کچھ نہیں بدلے گا

کچھ نہیں بدلے گا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی 2018 میں بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ یقینا کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ دیوانے کی بڑھک نہیں حالات بتا رہے ہیں کہ کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ نہ ہی کچھ بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے اور نہ ہی خلوص ہے بس تبدیلی کے دعووں سے کاش قوموں کی […]

محسنِ انسانیت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کائنات کا ذرہ ذرہ خدا کے ہو نے کا شدت سے احساس دلا تا ہے اور اگر آپ دھرتی پر موجود اربوں انسانوں کا مطالعہ کریں تو ہر انسان میں کو ئی نہ کو ئی ایسی خو بی چھپی ہو تی ہے جو خالقِ عظیم کے وجود کا احساس دلا […]

سوشل میڈیا ان۔۔۔ سوشل لائف آئوٹ

سوشل میڈیا ان۔۔۔ سوشل لائف آئوٹ

تحریر: ساجد حبیب میمن بزرگوں سے سنا تھا کہ ایک زمانہ آئے گا جب ایک ہی کمرے میں بیٹھے دو لوگ اجنبی بن کے رہیں گے۔ ان کے پاس آپس میں بات کرنے کے لئے وقت نہ ہو گا۔ وہ زمانہ کچھ زیادہ ہی جلدی آ گیا ہے۔ سوشل میڈیا نے ہر فرد کو اپنے […]

کپتان کی مقبولیت خطرے میں پڑ گئی

کپتان کی مقبولیت خطرے میں پڑ گئی

تحریر : عبدالرزاق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جو جذباتی سیاست کے حوالے سے معروف ہیں ایک مرتبہ پھر سیاسی ہلچل مچانے کے موڈمیں ہیں اور ماہ اگست کے اوائل میں پاناما لیکس کے انکشافات کو بنیاد بنا کر خکومت کے خلاف تحریک چلانے کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں۔ اگرچہ تحریک انصاف […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ناروے میں مظاہرہ جمعہ کو ہو گا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ناروے میں مظاہرہ جمعہ کو ہو گا

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ جمعہ کے روز ہو گا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنماء سردارعلی شاہنوازخان کی سربراہی میں قائم کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے ، پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سمیت دیگرتنظیموں کے تعاون سے کررہی ہے۔ مظاہرہ جمعہ کی […]

فواد خان نے دپیکا پڈوکون کا شوہر بننے کی حامی بھر لی

فواد خان نے دپیکا پڈوکون کا شوہر بننے کی حامی بھر لی

پاکستانی اداکار فواد خان فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم “پدماوتی” میں دپیکا پڈوکون کے شوہر کا کردار نبھائیں گے۔ ممبئی(یس اُردو) اداکار فواد خان نے بھارتی فلم نگری میں 2014 میں ریلیز ہونیوالی فلم خوبصورت سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور خوب شہرت حاصل کی جبکہ فلم کپور اینڈ سنز میں اداکاری […]

ٹوئنکل کھنہ کی سینئر اداکار نصیرالدین شاہ پر کڑی تنقید

ٹوئنکل کھنہ کی سینئر اداکار نصیرالدین شاہ پر کڑی تنقید

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ اپنے والد راجیش کھنہ کوکمزور اداکا کہنے پر نصیرالدین شاہ سے ناراض ہیں۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی اخبار کے مطابق نصیر الدین شاہ نے راجیش کھنہ کو کمزور اداکار بتاتے ہوئے کہا تھا کہ راجیش کھنہ کی وجہ سے بھارتی فلموں کے معیار میں کمی آئی اور اسی وجہ سے […]

بھارتی فلموں میں اداکاری کا کبھی نہیں سوچا: شعیب اختر

بھارتی فلموں میں اداکاری کا کبھی نہیں سوچا: شعیب اختر

سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی فلموں میں اداکاری کرنے کا کبھی نہیں سوچا۔ ممبئی: (یس اُردو) پاکستان کے سابق کرکٹر اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ٹی وی کے پروگراموں میں کام کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں تاہم انہوں نے بھارتی فلموں میں […]

ملتان میں بچوں کا اغوا کار پکڑا گیا، شہریوں کا خوب تشدد

ملتان میں بچوں کا اغوا کار پکڑا گیا، شہریوں کا خوب تشدد

ملتان کے علاقے بستی بوہڑ میں ایک بچی کو اغوا کرکے لے جانے والا ملزم پکڑا گیا۔ شہریوں نے خوب درگت بنانے کے بعد اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) یہ مبینہ اغوا کار ملتان کے علاقے بستی بوہڑ سے مبینہ طور چھ سالہ بچی کو اغوا کرکے جا رہا تھا کہ […]

قومی ٹیم کے سارے کھلاڑی فلاپ، انگلینڈ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میچ جیت گیا

قومی ٹیم کے سارے کھلاڑی فلاپ، انگلینڈ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میچ جیت گیا

پاکستان کے کھلاڑی آسان پچ پر بھی ذمہ درانہ بلے بازی کرنے میں ناکام رہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو 330 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ مانچسٹر: (یس اُردو) اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے باؤلروں نے پاکستانی ٹیم کو کھل کر کھیلنے […]

انوکھا سخی، جسے کوئی نہیں جانتا

انوکھا سخی، جسے کوئی نہیں جانتا

گزشتہ تین سالوں سے امریکا کی ریاست اوریگون کا ایک نامعلوم انسان دوست سالم کے شہر کے مختلف علاقوں میں غریبوں کے لیے 100 ڈالرز کے نوٹ چھپا رہا ہے۔ اب تک 50 ہزار ڈالرز سے زیادہ کی رقم برآمد ہو چکی ہے اور اصل رقم تو اس سے کہیں زیادہ ہوگی۔ واشنگٹن: (یس اُردو) […]

ڈینگی ڈے پر سیمینار اور آگاہی واک کا اہتمام تمام محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی شرکت۔

ڈینگی ڈے پر سیمینار اور آگاہی واک کا اہتمام تمام محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی شرکت۔

ننکانہ صاحب( عبدالغفارر چوہدری )ڈینگی ڈے پر سیمینار اور آگاہی واک کا اہتمام تمام محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی شرکت۔ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ضلع ننکانہ میں ڈینگی ڈے منایا گیا۔جس میں تمام سرکاری دفاتر کے افسران اور دیگر عملے سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت […]

محکمہ صحت کا ڈی سی او ننکانہ کی ہدایت پر فوری ایکشن ۔ ایک ہی روز میں 10 دوکانداروں اور بیکری مالکان کے خلاف کاروائی

محکمہ صحت کا ڈی سی او ننکانہ کی ہدایت پر فوری ایکشن ۔ ایک ہی روز میں 10 دوکانداروں اور بیکری مالکان کے خلاف کاروائی

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)محکمہ صحت کا ڈی سی او ننکانہ کی ہدایت پر فوری ایکشن ۔ ایک ہی روز میں 10 دوکانداروں اور بیکری مالکان کے خلاف کاروائی ۔ ہزاروں روپے جرمانہ متعدد دوکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کروا دیئے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ فوڈ انسپکٹر اللہ دتہ کی قیادت میں محکمہ صحت […]

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے تمام اے سی ورکنگ کنڈیشن میں کر کے الیکٹرک وائرنگ مکمل تبدیل کر دی گئی ہے،سائرہ عمر

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے تمام اے سی ورکنگ کنڈیشن میں کر کے الیکٹرک وائرنگ مکمل تبدیل کر دی گئی ہے،سائرہ عمر

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے تمام اے سی ورکنگ کنڈیشن میں کر کے الیکٹرک وائرنگ مکمل تبدیل کر دی گئی ہے۔ڈی سی او سائرہ عمرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی میڈیکل وارڈ میں 4،سرجیکل میڈیکل روم میں 1، سی سی یو میں 2، بلڈ بنک میں 1، ایکسرے روم میں 1، لیبارٹری میں1، آپریشن […]