counter easy hit

واشنگٹن سے یورپی یونین تک

واشنگٹن سے یورپی یونین تک

برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں 52فیصد جبکہ الحاق برقرار رکھنے کا 48فیصد عوام نے فیصلہ دیا دوسری طرف برطانیہ میں یورپی یونین سے الحاق یا علیحدگی پر دوبارہ ریفرنڈم کرانے کی پارلیمانی پٹیشن پر لاکھوں افراد دستخط کر چکے ہیں ،اگر کسی پٹیشن پر ایک لاکھ افراد […]

ضلع بھر میں کریانہ سٹور،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر غیر قانونی مضر زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری

ضلع بھر میں کریانہ سٹور،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر غیر قانونی مضر زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) ضلع بھر میں درجنوں کریانہ سٹور،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر غیر قانونی مضر صحت اور زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری ،لوگ بیماریاں خرید کر کھانے پر مجبور ،انتظامیہ فرضی کاروائی کے بعد رفوچکر ،بتایاگیا ہے کہ واربرٹن میں کریانہ ،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر زائدالمعیاد […]

سٹی پریس کلب واربرٹن کے نائب صدر غلام مصطفےٰ تبسم کی بیٹی زینب تبسم نے میٹرک سیکنڈری بورڈ لاہور کے امتحان میں 1062 نمبر حاصل کئے

سٹی پریس کلب واربرٹن کے نائب صدر غلام مصطفےٰ تبسم کی بیٹی زینب تبسم نے میٹرک سیکنڈری بورڈ لاہور کے امتحان میں 1062 نمبر حاصل کئے

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) گورنمنٹ بنات الاسلام ہائی سکول واربرٹن کی طالبہ اور سٹی پریس کلب واربرٹن کے نائب صدر غلام مصطفےٰ تبسم کی بیٹی زینب تبسم نے میٹرک سیکنڈری بورڈ لاہور کے امتحان میں 1062 نمبر حاصل کر کے ضلع ننکانہ کے سرکاری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ زینب تبسم […]

جسلانی خورد میں پولیس نے کاروائی کر کے مشہور منشیات فروش ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا

جسلانی خورد میں پولیس نے کاروائی کر کے مشہور منشیات فروش ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا

ننکاننہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) واربرٹن کے نواحی گاؤں جسلانی خورد میں پولیس نے کاروائی کر کے مشہور منشیات فروش ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام چرس اور دس لٹر شراب برآمد کر لی ،مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ جسلانی میں عرصہ دراز سے منشیات کا […]

کچھ نہیں بدلے گا

کچھ نہیں بدلے گا

2018 میں بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ یقیناًکچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ دیوانے کی بڑھک نہیں حالات بتا رہے ہیں کہ کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ نہ ہی کچھ بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے اور نہ ہی خلوص ہے بس تبدیلی کے دعووں سے کاش قوموں کی تقدیر بدلی جاسکے تو تبدیلی […]