counter easy hit

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرا ئے ،قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت ملنا چاہئے ، عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرا ئے ، کشمیر ی علیحدگی کی نہیں بھارت سے آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت نے عوامی احتجاج کوریاستی جبرکے بل بوتے پر دبانے کی کوشش کرتے ہوئے حال ہی چالیس سے زائد نہتے کشمیری شہید اور 1550 سے زائد زخمی کر د ئیے ، بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دیا جائے