counter easy hit

اٹلی مائونٹین بائیکنگ ، ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام

Italy Mountain

Italy Mountain

ہرمن پرنسٹینر اور ڈینیئل گیسمر نے دشوار گزار راستوں پر مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کیا
اٹلی (یس اُردو) اٹلی ماؤنٹین بائیکنگ کے ساتویں مرحلے میں رائیڈرز نے فتح سمیٹنے کے لیے بھرپور کوشش کی ۔ ایونٹ کا ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام رہا ۔ اٹلی میں خوبصورت پہاڑی ٹریک پر ہونے والی ماؤنٹین بائیکنگ ایونٹ کے ساتویں مرحلے میں سائیکلسٹس نے برتری حاصل کرنے کے لیے سخت جان لڑائی ۔ سائیکلسٹس نے اونچے نیچے ٹریک پر اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے ۔ ہرمن پرنسٹینر اور ڈینیئل گیسمر اور کی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ آسٹریا کی جوڑی نے دشوار گزار ٹریک پر مہارت دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور پہلی پوزیشن اپنے نام کی