counter easy hit

کرپشن کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہوگا، حاجی اسلم چوہدری

کرپشن کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہوگا، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے وڈیرہ شاہی اور کرپشن کاخاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے جسے ختم کرنے کے لئے عوام کوگھروں سے نکلنا ہو گا۔ہر ادارے میں میگا کرپشن کے سکینڈل آئے روز پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو […]

سیلاب ’’بوٹوں‘‘سے نہیں رکتا:چوہدری سہیل بھدر

سیلاب ’’بوٹوں‘‘سے نہیں رکتا:چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)سیلاب ’’بوٹوں ‘‘سے نہیں رکتا، حکومت نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کے بجائے خود ساختہ خادم اعلیٰ فوٹو شوٹ کرانے کی تیاریاں مکمل […]

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا :چوہدری اکرم وسن

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا :چوہدری اکرم وسن

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیرمیں جاری خون ریزی پر دنیا کی خاموشی افسوس ناک ہے پاکستا نی حکومت اس معاملہ کو عالمی عدالت میں لے کر جائے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے مزید کہا کہ بھارت ظالمانہ انداز میں کشمیر اور […]

’کتے ،بلیوں کے حقوق کا رونا رونے والے کشمیر پر چپ کیوں ‘‘ ہیں،منظور حسین قاردی

’کتے ،بلیوں کے حقوق کا رونا رونے والے کشمیر پر چپ کیوں ‘‘ ہیں،منظور حسین قاردی

پیرس(نمائندہ خصوصی)کتوں بلیوں کے حقوق پر کہرام مچانے والی این جی اوز ڈیڑھ کروڑ زندہ کشمیریوں پر انڈین فوج کی بربریت اور مظالم کیخلاف آواز بلند نہیں کرتیں۔ ان خیالات کا اظہار منظور حسین قادری سرپرست اعلیٰادارہ منھاج القرآن کلیشی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کی بے حسی،انڈین […]

ایک قدم اور

ایک قدم اور

تحریر: عفت بھٹی بالاآخر کشمیر کے انتخابات بھی ہو گئے ءاور نتائج نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں میں حبِ حکومت حد درجہ ہے -پی پی پی اور پی ٹی آئی -کی شکست نے حکومت کی برتری کا ایک واضح پوائنٹ منظر ِِ عام پہ آ گیا -اس پہ عمران خان نے بھی اعلیٰ ظرفی […]

کشمیر میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، چوہدری افضال ڈھل

کشمیر میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، چوہدری افضال ڈھل

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصا ف نے پہلی با ر حصہ لیا ہزارو ں افراد نے ووٹ کا سٹ کئے جس کا مطلب ہے کہ وہا ں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری افضال ڈھل سابقہ چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں […]

جیت حکومتی پالیسیوں پر اعتمادکا اظہار ہے، سلطانہ اصغر

جیت حکومتی پالیسیوں پر اعتمادکا اظہار ہے، سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کی جیت حکومتی پالیسیوں پر اعتمادکا اظہارہے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کواندھیروں سے نکالے گی اور احتجاج کے نام پر ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں […]

کیا خادم کو پروٹوکول کی احتیاج ہوتی ہے؟

کیا خادم کو پروٹوکول کی احتیاج ہوتی ہے؟

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر کبھی ایسا ہوا ہو کہ میں نے گھر کے کام کے لئے ایک نوکر یا خادم رکھا ہو جو گھر والوں کی خدمت پر مامور ہو اور پھر مجھے اس خادم کی حفاظت کے لئے کم از کم پچاس ملازمین اور رکھنے پڑیں ؟ آپ بھی سوچ رہے ہوں […]

جمہوریت کو ن لیگ سے خطرہ ہے، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

جمہوریت کو ن لیگ سے خطرہ ہے، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوریت کو فوج سے نہیں مسلم لیگ ن کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت کو سوائے اثاثے بنانے کے کوئی کام نہیں، مسلم لیگ ن کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے حکومتی مشینری کو عمران خان کے خلاف بیان بازی کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے ، ان خیالات […]

رینجرز کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

رینجرز کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کراچی سمیت صوبے بھر میں رینجرز کی کارروائیوں کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری تقاضہ ہے۔اس میں بلاجواز تاخیر سے نہ صرف سول آرمڈ فورسز کے جذبے اور کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہونگے بلکہ آپریشن میں ملنے والی اب تک کی کامیابیاں بھی متاثر ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ […]

جمہوریت سے مارشل لا تک

جمہوریت سے مارشل لا تک

تحریر: نادیہ خان بلوچ 15 جولائی 2016 کی شب ترکی میں ترک فوج کے ایک چھوٹے گروپ نے بغاوت کرکے ترک حکومت پر حملہ کردیا. ترک صدر نے موبائل کے ذریعے عوام کو سڑکوں پر نکلنے جمہوریت بچانے کی اپیل کی. ترک عوام نے اس آواز پر لبیک کہا. بمباریوں، گولیوں اور ٹینکوں سامنے سینہ […]

پی ٹی آئی کی تحریک نتا ئج لئے بغیر ختم نہیں ہو گی: نعمت اللہ

پی ٹی آئی کی تحریک نتا ئج لئے بغیر ختم نہیں ہو گی: نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر جلسہ میں وزیر اعظم نواز شریف کی تنقید بے معنی تھی۔انہو ں نے تنقید کے جو تیر چلائے اس کا جواب اگست میں شروع میں ہو نے والی تحریک میں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

ملکی بقا کیلئے منی لانڈرنگ ،کرپشن کیخلاف باہرآنا ناگزیر ہے،چوہدری منیر ورائچ

ملکی بقا کیلئے منی لانڈرنگ ،کرپشن کیخلاف باہرآنا ناگزیر ہے،چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی بقاء کے لئے منی لانڈرنگ اور کرپشن کیخلاف سڑکوں پر آنا ناگزیر ہوچکا۔ قوم کواپنی پارٹیوں کی بجائے اپنی نسلوں کی ترقی کیلئے سیاسی اور ریاستی اداروں کوکرپٹ عناصر سے صاف کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں

والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں

تحریر: مناہل فاطمہ والدین قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہیں جن کاپوری کائنات میں کوئی نعم البدل نہیں۔والدین کا اولاد پہ بہت بڑاحق اور بے شمار فرائض بنتے ہیں۔ماں کا حق باپ کی نسبت تین گنا زیادہ ہے۔کیونکہ ماں اپنے بچے کو نو ماہ اپنی کوکھ میں رکھتی ہے۔ اسکے بعد تکلیف اٹھاتی اس کو […]

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں پرآمن ریلی

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں پرآمن ریلی

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے پرآمن ریلی نکالی گئی اورکا رپلاٹس انڈین ایمبیسی کے سامنے پرآمن احتجاجی مظاہرە کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور انڈیا کی جانب سے کشمیر یوں پر بے جا ظلم […]

ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ کے زیر انتظام صحت اور حفاظت مہم حوالہ سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ کے زیر انتظام صحت اور حفاظت مہم حوالہ سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) 20 لاکھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے ،عبادات ہوں یا دنیاوی معمولات صحت اور حفاظت انسانی حقوق کا بنیا دی پہلو ہے جسے کسی بھی لمحہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ، حجاج کرام اپنے فرائض کی ادا […]

20 لاکھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے، ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ

کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت اور کشمیریوں پر بھارتی بربریت کے خلاف پیرس فرانس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت اور کشمیریوں پر بھارتی بربریت کے خلاف پیرس فرانس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

فرانس کے شہر پیرس میں پلاس ریپبلک اسکوائر پر کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج کی جہاریت مظالم اور پرتشدد واقعات کی حالیہ لہر جس میں 80 کشمیری شہید اور 2000 کے قریب شدید زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہر کیا گیا جس میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا کر مودی سرکار […]