counter easy hit

کشمیر میں فتح نواز شریف کی پالیسیوں پر اعتماد ہے ، ،راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کشمیری ووٹروں کو مبارکباد دیتے ہیں مسلم لیگی امیدواروں کی جیت دراصل وزیراعظم نواز شریف کی مثبت پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ کشمیر اسمبلی کے اراکین نے عوام سے جو وعدے کئے ہیں انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا