counter easy hit

تحر یک انصاف لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی: شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحر یک انصاف لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی، ملکی دولت لو ٹ کر بیرون ملک لے جا نے والوں کو نشان عبرت بنا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں