counter easy hit

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر

ation number

ation number

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کا پروزر مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر ہے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے کہ عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ،اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ دو نمبر ناقص مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے تاکہ عوام لٹنے سے محفوظ رہ سکیں اور رمضان المبارک کی برکات سے فیض یاب ہوسکیں