counter easy hit

ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔

Poop ualfqar

Poop ualfqar

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔ دوران چیکنگ دودھ ۔ دہی اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے پانچ افراد عابد مقصود ، عبدالرزاق ، سجاد حسین شاہ ، ظفر حسین شاہ وغیرہ کے خلاف زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کرادیے گئے ہیں