counter easy hit

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

forged checks,

forged checks,

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر محلہ ابوبکر کے رہائشی سہیل مغل نے پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کو بتایا کہ بس میں سوار ہونے کے دوران ملزمان حسن عباس وغیرہ نے اس کی جیب سے ڈیڑ ھ لاکھ روپے چرا لئے ہیں جبکہ دوسرا واقعہ میں تھانہ بلانی سرائے عالمگیر کی حدود میں لین دین کے عوض ملزمہ مسرت بی بی زوجہ مرزا بوٹا سکنہ قلعہ دیدار سنگھ نے اللہ دتہ ولد غلام نبی قوم جٹ سکنہ جگو کو جعلی چیک تھما دیا ،پولیس تھانہ بلانی سرائے عالمگیر نے ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔