counter easy hit

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

death of Madame

death of Madame

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت ،تفصیل کے مطابق اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(جنگ وجیو) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پرچےئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )مرزا شاہد انجم ،سینئرنائب صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )حمید چوہدری ،نائب صدرصغیر احمد راٹھور انکی رہائش گاہ بلانی پر گئے اور فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں (آمین )۔