counter easy hit

رانا محمد سرور کی جانب سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام

minhaj ul quran iftar dinnar franceپیرس(نامہ نگار) رانا محمد سرور کی جانب سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام ، بنگلادیش ، افغانستان اور پاکستان کے سیکڑوں تارکین وطن کے ساتھج ان کے زاتی دوستوں کی شرکت ،صدر منہاج القرآن چوھدری محمد اعظم ، جنرل سیکرٹری اظہر صدیق اور پروفیسر حسن میر قادری ڈاریکٹرمنہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے خود انتظامات کی نگرانی فرمائی۔ یاد رہے ہر سال مرکز میں افطار ڈنر کا اہتمام روزانہ کی بنیاد پربڑے پیمانے پے کیا جاتا ہے ،جن کے اخراجات مخیر حضرات اپنی زاتی حیثت میں ادا کرتے ہیں۔