counter easy hit

حکمرانو ں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں میں اڑا دیا ہے،ظہیر ستی فرانس

zaheer sati ppp france

zaheer sati ppp france

پیرس(نمائندہ خصوصی )ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے کہا ہے کہ آج حکومت کے غیر سنجیدہ رویوں کی وجہ سے عوام ان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کوبے تاب ہیں۔موجودہ حکمرانو ں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں میں اڑا دیا ہے جس کی پائی پائی کا حساب لیا جائے گا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پیپلز پارٹی شہداء کی جماعت ہے ملکی بقاء اور سلامتی ترقی و خوشحالی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے پیپلز پارٹی کی خدمات لائق تحسین ہیں۔