counter easy hit

اس مبارک مہینے میں ہی قرآن پاک کا نزول ہوا رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے،ملک شفیق امجد

malik shafiq amjad lalamusa

malik shafiq amjad lalamusa

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)صدر پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا شاندار طریقے سے استقبال کیا جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ آپ ؐ کی سنت مطہرہ ہے کہ آپؐ رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری شعبان میں ہی شروع کر دیتے تھے ملک شفیق امجد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مبارک مہینے میں ہی قرآن پاک کا نزول ہوا رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے۔