counter easy hit

ماہ رمضان المبارک اللہ کی رحمت ،برکت اوربخشش کامہینہ ہے،حاجی شکیل احمد قریشی

haji shakeel amed qurashi lalamusa

لالہ موسی
(سٹاف رپورٹر)اللہ کی خوشنودی کے حصول سے ہی ہم دنیا وآخرت میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ماہ رمضان المبارک اللہ کی رحمت ،برکت اوربخشش کامہینہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارجنرل سیکرٹری پی پی پی لالہ موسیٰ ،جنرل کونسلر حاجی شکیل احمد قریشی نے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں ماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنی چاہیں یہ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اس میں ہر نیکی کے بدلے کئی گناہ ثواب ملتا ہے رمضان المبارک کی برکتوں کو سمیٹنے میں غریب اورمسحق لوگوں کو شامل کرنا چاہیے۔