counter easy hit

ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا

Dr. Nusrat Riaz

Dr. Nusrat Riaz

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا ہے ڈاکٹر نصرت ریاض کی سرگودہا تعیناتی پر تما م ہیلتھ ملازمین اور آفیسرز نے ان کودلی مبارکباد پیش کرتے ہو ئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے