counter easy hit

ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی

Dr. Ali Niazi

Dr. Ali Niazi

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں تعینات میڈیکل سپرینڈنٹ عزیز بھٹی ہسپتال ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی ،ترقی ملنے کے بعد ان کو مبار کباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان کو آفس جا کر مبار ک با د پیش کی