counter easy hit

میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر سے خصوصی ملاقات کی

Mian Akmal Hussain,

Mian Akmal Hussain,

گجرات(انور شیخ سے ) ایم پی اے حاجی عمران ظفر اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں گذشتہ روز جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر سے خصوصی ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران مسلم لیگی وفد نے گجرات جیل کا جائزہ لیا اور گجرات جیل میں بند قیدی اور حوالاتیوں کو رمضان المبارک میں خصوصی طور افطاری کروانے کے متعلق بھی لائحہ عمل ترتیب دیا گیا اور اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا بھی یقین دلایا گیا ،اس موقع پر جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومرواور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک بابر نے کہا کہ حاجی ناصر محمود اور ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے ہر موقع پر جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا ہے اس انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حاجی ناصر نے ہمشیہ اپنی محبت کا واضح ثبوت دیا ہے