counter easy hit

گجرات:سید بلال شاہ ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

gais refilingگجرات(سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے