counter easy hit

unique

امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے کھل گیا

امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے کھل گیا

سان فرانسسکو میں قائم اس منفرد کیفے میں چوہوں کے ساتھ وقت گزارنے کی قیمت صرف 50ڈالر مقرر کی گئی ہے لاہور: یوں تو چوہوں کو دیکھ کر اکثر لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں لیکن جناب انہی چوہوں کا کیفے امریکی عوام میں بے حد مقبول ہو رہا ہے ۔ امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے […]

پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، محمود خان اچکزئی کی انوکھی منطق

پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، محمود خان اچکزئی کی انوکھی منطق

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے اس خیال کی تائید میں محمود اچکزئی کا […]

بھارتیوں کی منفرد اندازمیں پاکستان کو یوم آزادی پرمبارک باد

بھارتیوں کی منفرد اندازمیں پاکستان کو یوم آزادی پرمبارک باد

نئی دہلی: پاکستان کے سترویں یوم آزادی پرپاکستان کے حریف سمجھے جانے والے ملک بھارت نے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارک باد دے دی ہے۔ پاکستانی قوم اپنا سترواں یوم آزادی منانے کی تیاریوں میں مصروف اورنہایت پرجوش ہے جہاں کراچی سے خیبرتک جیوے جیوے پاکستان کی آوازیں بلند ہیں اورعوام ہرسال کی طرح […]

عرب امارات کا پانی کی کمی دور کرنے کے لیے منفرد منصوبہ

عرب امارات کا پانی کی کمی دور کرنے کے لیے منفرد منصوبہ

متحدہ عرب امارات پانی کے حصول کے لیے انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ منتقل کرنے کا منصوبہ شروع کرے گا ۔ امارات لائے جانے والے تودے کی اوسط لمبائی 3 کلو میٹر اور موٹائی تقریباً 300 میٹر ہوگی۔ متحدہ عرب امارات اور فرانس سے تعلق رکھنے والے دو انجینئروں نے قطب جنوبی میں واقع برفانی تودے […]

کراچی کی مصورہ فاطمہ منیر کے منفرد فن پارے حلب کے نام

کراچی کی مصورہ فاطمہ منیر کے منفرد فن پارے حلب کے نام

شام کے شہر حلب کے دردناک مناظر پر مبنی فن پاروں کی کراچی میں نمائش کی گئی جس میں پینٹ، پرنٹ اور ہاتھ کی کڑھائی کی اچھوتی پیش کش کی گئی۔ کینوس پر انک جیٹ پرنٹ اور اکریلک پینٹ سے تیارکردہ اس آرٹ ورک میں خاص کرپھول اور ہاتھ کی کڑھائی کی خوبصورتی کو مصورہ […]

روس: برف سے بنی انوکھی لائبریری نے شہریوں کی توجہ سمیٹ لی

روس: برف سے بنی انوکھی لائبریری نے شہریوں کی توجہ سمیٹ لی

روس میں برف سے بنی انوکھی لائبریری نے شہریوں کی توجہ سمیٹ لی۔ خوابوں اور خواہشوں کی اس برفیلی لائبریری کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کا تانتا بندھ گیا۔ سائبیریا: (ویب ڈیسک) سائبیریا میں بیکال جھیل کے کنارے ایک منفرد مگر شاندار برفیلی لائبریری بنائی گئی ہے جہاں برف کے بڑے بلاکس پر ایک ہزار […]

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیدرآباد کی حیسکو انتظامیہ نے لائن لاسز کو روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ حیسکو انتظامیہ کا شمار پاکستان کی ان تقسیم کار بجلی کمپنیوں میں ہوتا ہے جن میں فنی اور بجلی چوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ حیسکو نے وزیراعظم نوازشریف کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ محض 3گھنٹے کرنے کے […]

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز انٹیلی جنس کے سپرنٹنڈنٹ نے انوکھا انصاف کرتے ہوئے کرنسی اسمگل کرنے والے مسافر کے قبضے سے برآمد ہونے والے 50؍ ہزار ڈالر میں سے 40؍ ہزار ڈالر (تقریباً43 لاکھ روپے) خود رکھ کر مسافر کو بغیر مقدمہ درج کئے چھوڑ دیا۔ افسر محمد افضل نے اسمگلر کو 8گھنٹے تک ریجنل آفس میں رکھا، […]

چین میں درختوں سے ڈھکی عمارت کا انوکھا منصوبہ

چین میں درختوں سے ڈھکی عمارت کا انوکھا منصوبہ

نانجنگ: چین میں ایسی حیرت انگیز بلند و بالا عمارتوں پر کام جاری ہے جسے جنگل ٹاور کا نام دیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک ٹاور 656 فٹ اور دوسرا 354 فٹ بلند ہے، اس عمارت میں فلیٹوں کے ساتھ ساتھ درخت اور پودے لگائے جائیں گے جو نہ صرف عمارت کو دیدہ زیب بنائیں گے بلکہ فضا […]

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دی لیکن من چلوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔ نوجوان اسکیٹنگ کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔ مغربی واشنگٹن سمیت سیٹل کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،فٹ پاتھوں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی۔ایسے میں من چلے تفریح […]

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

پاکستان اس وقت بھی توانائی کے شدید بحران کا شکا ر ہے۔ لوڈ شیڈنگ موجود ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کم ہوئی ہے۔ لیکن ختم نہیں ہو ئی ہے۔ حکمران لوڈشیڈنگ کے ختم ہونے کی نوید سنا رہے ہیں لیکن ان کی باتوں پر اگر اعتبار کر بھی لیا جائے تب بھی […]

ماہر ہیئر ڈریسر کی آگ سے بال کاٹنے کی انوکھی تکنیک

ماہر ہیئر ڈریسر کی آگ سے بال کاٹنے کی انوکھی تکنیک

دنیا بھر کے حجام اپنے گاہکوں کے بال کاٹنے کے لیے منفرد اوزار ،آلات اور انداز اپناتے ہیں تاکہ بالوں کی کٹائی میں اپنا نشان اور پہچان چھوڑ سکیں۔ فلسطینی شہر غزہ سے تعلق رکھنے والے رمضان ادوان کا شمار بھی ایسے ہی چند حجاموں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جو بالوں […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

روٹی پہلے، پیسے بعد میں، مکہ المکرمہ کے بیکری مالک کا انوکھا اعلان

روٹی پہلے، پیسے بعد میں، مکہ المکرمہ کے بیکری مالک کا انوکھا اعلان

مکہ المکرمہ میں موجود اس بیکری میں شیرمال، ڈبل روٹی، پیسٹریز کے علاوہ بیکری کی مختلف اشیا انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کی جاتی ہیں جو گاہکوں میں انتہائی مقبول ہیں۔ مکہ المکرمہ:  مکہ المکرمہ میں موجود ایک بیکری کے مالک نے سرویلیئنس کیمرے، اکاؤنٹنٹس اور کیشیئر کے جھنجھٹ سے نجات حاصل کر لی۔ بیکری […]

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے […]

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

اکثر افراد نیند اور سستی کے باعث الارم بند کر کے دوبارہ سوجاتے ہیں جس کے باعث نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اگر کہیں پہنچنا ہوتو اس کے لئے بھی لیٹ ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ مائیکروسافٹ نے ایسی الارم ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس […]

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

اسپین میں روایتی میلے کاآغاز ہوگیا ہے۔اس انوکھےسالانہ میلے میں لوگ شیطان کی 15 ہزار شلجموں سے پٹائی کرتے ہیں۔ میلے میں ایک شخص شیطان کا لبادہ اوڑھے اور مخصوص شیطانی ماسک لگائے قصبے میں نکل آتا ہے جہاں لوگ اُسے خوب پیٹتے ہیں ۔وہ شیطان ایک گلی سے نکلتا دوسری گلی میں جاگھستا ہے، […]

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے […]

کتے بلیوں سے انوکھا اظہارِ محبت

کتے بلیوں سے انوکھا اظہارِ محبت

استنبول: ترکی میں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور صرف استنبول میں 65 سینٹی میٹر تک برف گرچکی ہے۔ اس موسمیاتی شدت سے سینکڑوں فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں لیکن ترکی کے رحم دل افراد شہر کے آوارہ کتوں اور بلیوں کو مناسب پناہ اور خوراک دینے میں کوشاں ہیں۔ ایک مقامی تاجر سلجوک بائل نے […]

ٹورنٹو کے سٹور میں ہوئی انوکھی چوری

ٹورنٹو کے سٹور میں ہوئی انوکھی چوری

چور کون تھا،یہ جان کر سب حیران رہ جائیں گے جیسے سٹور کا مالک ہوگیا تھا۔ لاہور:  ٹورنٹو کے سٹور میں انوکھی چوری ہوئی،چور کون تھا،یہ جان کر سب حیران رہ جائیں گے جیسے سٹور کا مالک ہوگیا تھا۔ چور کوئی اور نہیں بلکہ شرارتی چورنی گلہری تھی۔گلہری کئی بار سٹور آدھمکی اور اس سٹور […]

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس […]

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا […]

ویتنام میں آگ اْگلنے والا منفرد ڈریگن برج

ویتنام میں آگ اْگلنے والا منفرد ڈریگن برج

دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پل دیکھے ہوںگے، لیکن ایسا منفرد پُل شاید ہی کہیں دیکھا ہو جونہ صرف دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیاہے بلکہ اُسی طرح آگ کا شعلہ بھی اُگلتاہے۔ ویتنام کے شہر ڈاننگ میں6سو 66میٹرلمبااور37اعشاریہ5میٹر چوڑا ایسا جدید پُل واقع ہے، جو ہوبہوڈریگن سے مشابہت رکھتا […]

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

ہیروشیما: جاپان میں اونومچی ڈینم پروجیکٹ تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس میں جاپان کے منتخب افراد کو ایک سال تک جینز پہنائی جاتی ہےاور پھر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جاتا ہے۔ استعمال شدہ جینز کی یہ دکان 2013 میں کھولی گئی تھی جس کا مقصد شہر کے مقامی درزیوں کی مہارت کو ایک نئے […]